شہریوں کو سمندری راستے سے بیرون ملک بھجوانے والا بدنام زمانہ ایجنٹ گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

شہریوں کو سمندری راستے سے بیرون ملک بھجوانے والا بدنام زمانہ ایجنٹ گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ملزم شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث رہا اور لاکھوں روپے ہتھیائے، الزام

ترجمان کے مطابق ایف آئی اے پشاور زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات پر کی گئی کارروائی میں کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے بدنام زمانہ ایجنٹ شہریار احمد کو ایک چھاپا مار کارروائی کے دوران ہری پور سے گرفتار کرلیا۔

ملزم شہریار احمد سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث رہا اور اس کام کے لیے اس نے شہریوں سے لاکھوں روپے ہتھیائے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا نام مطلوب انسانی اسمگلروں کی فہرست میں شامل تھا ۔ ملزم کی گرفتاری کے بعد مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانیپی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیاکوئی بھی سوشل میڈیا پر حکومت کی مخالفت کرے اور اسے جیل بھیج دیں یہ کیسا قانون بن رہا ہے؟ زرتاج گلپنجاب؛ سنگین مقدمات میں مطلوب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے یونان اور لیبیا کشتی حادثات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیاایف آئی اے نے یونان اور لیبیا کشتی حادثات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیاایف آئی اے نے گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے یونان اور لیبیا کشتی حادثات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طور بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں۔ یونان کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ ظفر اقبال ملزم معصوم بچوں کے اغواء اور بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہے جسے منڈی بہاوالدین سے پکڑا گیا۔ لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم شہزاد یوسف کھاریاں سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کشتی حادثہ؛ شہریوں کو یورپ بھجوانے والا افغان انسانی اسمگلر گرفتارکشتی حادثہ؛ شہریوں کو یورپ بھجوانے والا افغان انسانی اسمگلر گرفتارہری پور سے گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ قاری جان محمد کا بھائی ہے
مزید پڑھ »

سمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتارسمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتارملزم کو گرفتار شخص کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا، شہریوں سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 73 لاکھ روپے ہتھیائے،ایف آئی اے
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ لینڈ روٹ ایجنٹ سمیت دو ملزمان گرفتارگوجرانوالہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ لینڈ روٹ ایجنٹ سمیت دو ملزمان گرفتارملزمان نے بھاری رقومات کے عوض شہریوں کو ترکی اور اٹلی بھجوایا
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے بیرون ملک مفرور اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیاپنجاب پولیس نے بیرون ملک مفرور اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیاپنجاب پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک مفرور اقدام قتل میں ملوث اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارگجرات سے گرفتار سلیم اختر 28لاکھ روپے لے کر رحمان علی کو یورپ بھجوانے کا اہتمام کرتا ہے لیکن کشتی حادثے میں رحمان علی کی موت ہو جاتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:30:16