کشتی حادثہ؛ شہریوں کو یورپ بھجوانے والا افغان انسانی اسمگلر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کشتی حادثہ؛ شہریوں کو یورپ بھجوانے والا افغان انسانی اسمگلر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ہری پور سے گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ قاری جان محمد کا بھائی ہے

ایبٹ آباد: شہریوں کو لیبیا کے راستے یورپ بھجوانے والا انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا گیا، جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے افغان انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت افسر خان کے نام سے ہوئی اور اس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ قاری جان محمد کا بھائی ہے۔ ہری پور سے گرفتار کیا گیا افغان ملزم شہریوں کو سمندر کے راستے غیر قانونی طریقے سے لیبیا کے ذریعے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔

ملزم کے موبائل فون سے سمندر کے ذریعے شہریوں کو یورپ بھجوانے سے متعلق شواہد برآمد کرلیے گئے۔ اس کے علاوہ فون سے متاثرین اور ایجنٹوں سے روابط کے شواہد بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کریک ڈاون جاری ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ کسی بھی شخص کو معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتارسمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتارملزم کو گرفتار شخص کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا، شہریوں سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 73 لاکھ روپے ہتھیائے،ایف آئی اے
مزید پڑھ »

ایبٹ آباد: یورپ بھجوانے والے انسانی اسمگلر گرفتارایبٹ آباد: یورپ بھجوانے والے انسانی اسمگلر گرفتارکمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے افغان انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کا تعلق افغانستان سے ہے اور اس کی شناخت افسر خان کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ فون سے متاثرین اور ایجنٹوں سے روابط کے شواہد بھی برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارگجرات سے گرفتار سلیم اختر 28لاکھ روپے لے کر رحمان علی کو یورپ بھجوانے کا اہتمام کرتا ہے لیکن کشتی حادثے میں رحمان علی کی موت ہو جاتی ہے
مزید پڑھ »

کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتارکشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتارگرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں ، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتارلیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتارملزمان نے بیرون ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتارملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:03:26