کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں ، ایف آئی اے

سال 2023 لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی جانب سے کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کی تعداد 144 ہو گئی جبکہ مزید کریک ڈاون جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں 16 اشتہاری بھی شامل ہیں۔

ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق گرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں۔ لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے نے مجموعی طور پر 197 مقدمات درج کئے۔ کشتی حادثے میں ملوث 55 ملزمان کے پاسپورٹ بلیک لسٹ کئے گئے۔ انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی ایجنٹوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا گیا ہے اور انٹرپول کی مدد سے بیرون ملک مقیم انسانی اسمگلروں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ بیرون ملک سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 20 ایجنٹوں کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹسسز جاری کئے گئے۔ کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹوں کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کا کہنا ہے کہ کشتی حادثات میں ملوث سہولت کاروں کے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا عمل جاری ہے۔ ایجنٹوں کے شناختی کارڈ اوربینک اکاؤنٹس فوری بلاک کئے جائیں۔ ملک کے تمام ائرپورٹس پر تعینات افسران ایجنٹوں کے گرفتاری کے لئے کڑی نگرانی کریں۔ ائیرپورٹ انچارجز اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی ایجنٹ بیرون ملک فرار نہ ہو پائے۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے یونان اور لیبیا کشتی حادثات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیاایف آئی اے نے یونان اور لیبیا کشتی حادثات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیاایف آئی اے نے گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف علاقوں سے یونان اور لیبیا کشتی حادثات میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طور بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں۔ یونان کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ ظفر اقبال ملزم معصوم بچوں کے اغواء اور بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہے جسے منڈی بہاوالدین سے پکڑا گیا۔ لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم شہزاد یوسف کھاریاں سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی کاروائیوں میں 144 ملزمان گرفتارلیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی کاروائیوں میں 144 ملزمان گرفتارسال 2023 لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی جانب سے کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کی تعداد 144 ہو گئی جبکہ مزید کریک ڈاون جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں 16 اشتہاری بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق گرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں۔ لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے نے مجموعی طور پر 197 مقدمات درج کئے۔ کشتی حادثے میں ملوث 55 ملزمان کے پاسپورٹ بلیک لسٹ کئے گئے۔ انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی ایجنٹوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا گیا ہے اور انٹرپول کی مدد سے بیرون ملک مقیم انسانی اسمگلروں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ بیرون ملک سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 20 ایجنٹوں کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹسسز جاری کئے گئے۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے،ترجمان ایف آئی
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے،ترجمان ایف آئی
مزید پڑھ »

آن لائن مالیاتی فراڈ میں دو ملزمان کو گرفتارآن لائن مالیاتی فراڈ میں دو ملزمان کو گرفتارراولپنڈی پولیس نے آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سے اشیا برآمدانسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سے اشیا برآمدIFAI گجرات کمپوزٹ نے انسانی اسمگلنگ کے ایک کاروبار میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں جعلی پاسپورٹس، ویزے، اور دیگر اشیاء برآمد کی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:42:16