انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سے اشیا برآمد

نیوز خبریں

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سے اشیا برآمد
انسانی اسمگلنگجعلی پاسپورٹسویزے
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

IFAI گجرات کمپوزٹ نے انسانی اسمگلنگ کے ایک کاروبار میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں جعلی پاسپورٹس، ویزے، اور دیگر اشیاء برآمد کی ہیں۔

انسانی اسمگلرز کے خلاف ایک کارروائی کے دوران ملکی و غیر ملکی پاسپورٹس، ویزا اسٹیکرز اور دیگر اشیا برآمد کرلی گئیں۔

انہوں نے بتایا کہ ملزمان جعلی پاسپورٹس بنانے،دستاویزات پرنٹنگ،ویزا ا اسٹیکرز ، پرنٹس بنانے میں ملوث ہیں۔ ملزمان انسانی اسمگلنگ،کاغذات ٹیمپرنگ اورمختلف ملکوں کے ویزوں میں بھی ملوث پائے گئے۔ ملزمان سے سیاہی کی بوتل،7ڈرائیونگ لائسنس،23جعلی چیمبرآف کامرس کے کارڈز، 2بیرون ملک کارڈز،یوکے اسٹوڈنٹ کارڈاور50م مختلف ویزا اسٹیمپ فریم بھی ملے۔ پرنٹ لیمینشن شیٹ،12جعلی امریکی ویزے،96یورپ کے جعلی ویزے،18چائنہ جعلی ویزے،41یوکے جعلی ویزا اسٹیکرز برآمد ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

انسانی اسمگلنگ جعلی پاسپورٹس ویزے ایف آئی اے گرفتاری

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتاریونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتارملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار، ریڈ بک میں شامل ملزم بھی شاملانسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار، ریڈ بک میں شامل ملزم بھی شاملگرفتار اسمگلرز نے چار افراد کو غیر قانونی طریقے سے اٹلی بھجوانے کے لیے 88 لاکھ روپے لیے
مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر کراچی ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتارجعلی دستاویزات پر کراچی ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتارتینوں ملزمان قانونی کارروائی اور تفتیش کیلئے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل
مزید پڑھ »

کراچی؛ گاڑیاں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ پکڑا گیاکراچی؛ گاڑیاں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ پکڑا گیاملزمان سے اسلحہ، شہریوں سے چھینے ہوئے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور چوری شدہ گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ کی بڑی کارروائی: یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارانسانی اسمگلنگ کی بڑی کارروائی: یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر مدثر علی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے 34.5 لاکھ روپے کے عوض متاثرہ شہری کو لیبیا بھجوایا اور بعد ازاں یونان بھجوانے کی کوشش کی جہاں کشتی حادثے میں شہری لاپتہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ تعلیمی اداروں و ہاسٹلز میں منشیات سپلائی میں ملوث 6غیر ملکی ملزمان گرفتارراولپنڈی؛ تعلیمی اداروں و ہاسٹلز میں منشیات سپلائی میں ملوث 6غیر ملکی ملزمان گرفتارملزمان کے قبضے سے 135 گرام کوکین اور 3.2 کلو گرام آئس برآمد کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 21:06:38