جعلی دستاویزات پر کراچی ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

جعلی دستاویزات پر کراچی ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

تینوں ملزمان قانونی کارروائی اور تفتیش کیلئے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل

ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران عمرے کی آڑ میں غیر قانونی سفر کرنے والے مسافر محمد مزمل کو گرفتار کرلیا جس کے پاسپورٹ پر جعلی معلومات درج تھیں۔

ملزم نے اس مقصد کے لیے بہاولپور کے رہائشی عاشر نامی ایجنٹ سے ڈیل طے کی، ملزم نے ایجنٹ سے یہ ڈیل 3 لاکھ 50 ہزار روپے میں طے کی، ڈیل کے تحت ملزم کو سعودی عرب پہنچنے پر اقامہ ملنا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات کے ساتھ 4 مسافروں کو گرفتارکراچی ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات کے ساتھ 4 مسافروں کو گرفتارکراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کی جانب سے جعلی دستاویزات اور دھوکہ دہی کے ذریعے ویزا حصول میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، جعلی دستاویزات سے ویزا حصول میں ملوث 4 مسافر گرفتارایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، جعلی دستاویزات سے ویزا حصول میں ملوث 4 مسافر گرفتارملزمان کا تعلق شکارپور اور رحیم یارخان سے ہے جن کے پاسپورٹس پر جائے پیدائش گجرانوالہ اور سرگودھا درج تھی
مزید پڑھ »

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »

خانیوال: ناقص گیس سلنڈر رکھنے پر رائیونڈ اجتماع سے کراچی جانیوالے دو شرکا گرفتارخانیوال: ناقص گیس سلنڈر رکھنے پر رائیونڈ اجتماع سے کراچی جانیوالے دو شرکا گرفتارفواد علی اور محمد نعمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ترجمان ریلوے پولیس
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر چینی قافلے پر خودکش حملے کے کیس میں بڑی پیشرفتکراچی ایئرپورٹ پر چینی قافلے پر خودکش حملے کے کیس میں بڑی پیشرفتگرفتار دہشتگرد جاوید نے پولیس کے سامنے خودکش دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، سی ٹی ڈی رپورٹ
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سخت، مسافروں پر نئی شرائط لاگوکراچی ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سخت، مسافروں پر نئی شرائط لاگوایک مسافر کے ساتھ صرف ایک شخص ایئرپورٹ جاسکے گا، بزرگ مسافر کی صورت میں دو افراد کو ساتھ جانے کی اجازت ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 20:49:40