فواد علی اور محمد نعمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ترجمان ریلوے پولیس
خطرناک سلنڈر رکھنے پر رائیونڈ اجتماع سے کراچی واپس جانے والے 2 شرکا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ریلوے پولیس کے مطابق رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرکے واپس جانے والے 2 مندوبین سے خطرناک گیس سلنڈر برآمد ہونے اور ٹرین مسافروں کی جان و مال کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے پر انہیں گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کو تبلیغی اجتماع کے اختتام پر ریلوے اسٹیشن خانیوال سے کراچی روانہ ہونا تھا جن کی شناخت فواد علی اور محمد نعمان کے ناموں سے ہوئی جو جعفر ایکسپریس کے ذریعے خانیوال سے کراچی جانا چاہتے تھے۔ ریلویز...
پلیٹ فارم نمبر 1 سے چیکنگ کے دوران گرفتار کیا جن کے قبضے سے دو چولہا نما گیس سے بھرے خطرناک اور ناقص سلنڈر برآمد ہوئے۔ کراچی کے دونوں رہائشی ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ خانیوال میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ دونوں سلنڈر ریلویز پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیے ہیں۔ Nov 09, 2024 04:05 PMایف بی آر نے پاکستان کسٹمز کے فیلڈ دفاتر سےگریڈ 10 سے 18 کی 69 خالی آسامیاں ختم کر دیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ پولیس نے کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیا: انکوائری رپورٹ
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنپاک فوج نے بلوچستان کے ضلع پشین اور زhob میں سرگرم دہشت گردوں پر دو علیحدہ عمل کردارے کیے، جس کے دوران دو خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے اور پانچ گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »
’فرینڈ شپ اینڈڈ ود مدثر‘: اگر آپ کا کوئی دوست آپ سے تعلق توڑ لے تو کیا کریں؟تاریخی طور پر ہماری صحت اور زندگی پر مثبت اثر رکھنے کے باوجود بھی دوستی کے رشتے کو محققین کی جانب سے دیگر تعلقات کے مقابلے میں بہت کم توجہ ملی۔
مزید پڑھ »
کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کے لیے 13 ہزار کلومیٹر تک سائیکل پر سفر کرنے والا مداحچین سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ گونگ نے اپنے آبائی وطن سے سعودی عرب تک کا سفر سائیکل پر طے کیا۔
مزید پڑھ »
گैس سیلانڈر پُرجننے میں 3 افراد ہلاک، 2 زخمیاسلام آباد (ڈنیا نیوز) – ایم ون ٹول پل PLAZA کے قریب ایک ون میں گیس سِلینڈر پُرجننے سے تین مسافروں کی جل کر موت ہوگئی اور دو کو شدید جھلسگی آئی۔
مزید پڑھ »