ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات

Sindh Police خبریں

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ پولیس نے کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیا: انکوائری رپورٹ

میرپورخاص: ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق آئی جی سندھ کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں انکشافات ہوا کہ ڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ پولیس نے کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیا اور ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایت پر ڈاکٹر شاہنواز کو میرپورخاص میں پولیس کے حوالے کیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق سی سی ٹی وی سے واضح ہے کہ ڈاکٹر شاہنواز کو ایس ایس پی میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل کیاگیا، ڈاکٹر شاہنواز کی حوالگی میرپورخاص میں جمڑاؤ چیک پوسٹ پر کی گئی جس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد انہیں سندھڑی میں قتل کردیاگیا۔ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ کو خط لکھ دیاحکام کے مطابق دو ڈی آئی جیز اور دو ایس ایس پیز پر مشتمل چار رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ تیار کی جو 115 صفحات پر مشتمل ہے جب کہ رپورٹ میں 24 افسران و اہلکاروں کے بیانات لیے گئے ہیں، رپورٹ میں 10 سے...

ویڈیو: حجامت کرانے گیا تو نوجوان فیشل کرارہا تھا جس وجہ سے تقریب میں دیر ہوئی: جسٹس فائز کی بات پر قہقہے ایک کاغذ ایک پارٹی کیلئے فائدہ دوسرے کیخلاف ہوتا ہے، سچ اللہ جانتا ہے: جسٹس قاضی کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: سندھ ہیومن رائٹس کمیشن نے حکومت کو رپورٹ پیش کردیڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: سندھ ہیومن رائٹس کمیشن نے حکومت کو رپورٹ پیش کردی18ستمبر کی رات سندھڑی پولیس نے مبینہ مقابلے میں عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹرشاہنواز کی ہلاکت کا دعوٰی کیا تھا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر شاہنواز کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 4 پسلیوں کے علاوہ کندھے کی ہڈی ٹوٹنے کا انکشافڈاکٹر شاہنواز کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 4 پسلیوں کے علاوہ کندھے کی ہڈی ٹوٹنے کا انکشافڈاکٹر شاہنواز کو 19 ستمبر کو سندھڑی تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا تھا، بعد ازاں شدتپسند ہجوم نے ان کی لاش کو آگ لگادی تھی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »

پختونخوا میں وزراء کے احتساب کیلئے عمران خان کی ہدایت پر قائم کمیٹی غیر فعالپختونخوا میں وزراء کے احتساب کیلئے عمران خان کی ہدایت پر قائم کمیٹی غیر فعال4 اگست کو قائم پی ٹی آئی کمیٹی کی جانب سے ایک ماہ کے دوران کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، کمیٹی کے قیام سے اب تک صرف ایک صوبائی وزیر کےخلاف کارروائی کی گئی ہے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا: وزیر داخلہ سندھڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا: وزیر داخلہ سندھواقعے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر کا آرڈر کر رہے ہیں، جو لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں ان سب کےخلاف کارروائی ہوگی، ضیا لنجار
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشگورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشسیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:11:19