کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ضلع کرم لوئر کے علاقے اوچت میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نےحملہ کیا۔ گاڑیاں پاراچنار سے پشاور جارہی تھیں کہ قافلے میں شامل مسافر گاڑیوں کو پہاڑوں سے نشانہ بنایا گیا۔ گاڑیوں پر خود کار ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں خاتون سمیت 38 افراد شامل ہیں جب کہ متعد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ صدر اور وزیراعظم کی جانب سے شدید مذمت

صدر مملکت آصف زرداری نے ضلع کُرّم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد کے کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم نہتے مسافروں پرحملہ انتہائی بزدلانہ عمل ہے۔دریں اثنا وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کرم میں شرپسندوں کی معصوم شہریوں بشمول خواتین اور بچوں کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کے امن کے دشمنوں نے معصوم شہریوں کے قافلے پر حملہ کیا...

انہوں نے مزید کہا کہ واقعے میں ملوث شر پسند عناصر کی نشاندہی کرکے انہیں مثالی سزا دی جائے گی، تخریب کار ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے بہادر پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »

خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق
مزید پڑھ »

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکےکا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئیکوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکےکا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئیسی ٹی ڈی حکام کے مطابق خودکش حملے میں27 افراد جاں بحق اور 62 افراد زخمی ہوئے ہیں، حملہ آور نے 8 سے 10کلو دھماکا خیز موادکابیگ باندھا ہوا تھا
مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمیکوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمیدھماکا جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت پلیٹ فارم پر ہوا، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل، ایمرجنسی نافذ
مزید پڑھ »

مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 15 زخمیمستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 15 زخمیدھماکے میں دیگر گاڑیوں اور رکشوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »

لاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحقلاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحقفائرنگ کے واقعے میں چار شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:16:07