مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 15 زخمی

Mastung خبریں

مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 15 زخمی
Mastung Blast
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

دھماکے میں دیگر گاڑیوں اور رکشوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے: پولیس

پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔

بعد ازاں دھماکے کا ایک اور زخمی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ داخلہ بلوچستان سے واقعہ سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mastung Blast

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہیدغزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہیدنصیرت کے اسکول میں پناہ لیے بے گھر افراد پر ٹینکوں سے گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید اور 80 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 افراد زخمیکراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 افراد زخمیتحقیقات جاری ہیں، واقعے میں دہشتگردی اور تخریب کاری کا عنصر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: ڈی آئی جی ایسٹ
مزید پڑھ »

’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی ائیرپورٹ کے قریب 6 اکتوبر کو رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمیقبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا، علاقے میں پولیس، سکیورٹی فورسز کی نفری پہنچ گئی ہے: ڈپٹی کمشنر کرم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 09:24:12