گرفتار دہشتگرد جاوید نے پولیس کے سامنے خودکش دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، سی ٹی ڈی رپورٹ
ایئرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر خودکش دھماکے کے ایک اور نئے دوسرے مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق گرفتار دہشتگرد جاوید نے پولیس کے سامنے خودکش دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، ایئرپورٹ بم دھماکا منصوبہ بندی اور فنڈنگ کی مدد سے کیا گیا۔ دہشتگردی کے منصوبے کو ہلاک دہشتگرد شاہ فہد اور گرفتار ملزم جاوید کے ذریعے تکمیل تک پہنچایا گیا۔ فنڈ سے کراچی الحرم آٹو موبائلز سے دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی خریدی گئی۔
مقدمے میں خودکش دھماکے میں معاونت کرنے والے افراد بھی نامزد کئے گئے ہیں، مقدمے میں کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر اور ماسٹر مائنڈ بشیر احمد بلوچ عرف بشیر زیب اور عبدالرحمان عرف رحمان گل نامزد ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈہشتگرد جاوید نے خودکش دھماکے کا اعتراف کیا اور کراچی ائیرپورٹ کے قریب کے حکم کے مقدمے میں کئی مزید پروفائلز شامل کیے گئےپولیس نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر دوسرے مقدمے میں کامنڈر بشیر بلوچ اور عبد الرحمان کی معاونت کرنے والے نوجواں اور اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کو جمع کیا۔
مزید پڑھ »
کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »
کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیگزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی
مزید پڑھ »
چینی قافلے پر خودکشی دھماکے کے دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی نے رپورٹ جمع کردی، جس میں جاوید نے خودکشی دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا۔ رپورٹ میں فنڈنگ اور منصوبہ بندی کے بارے معلومات کے ساتھ-ساتھ، کار میں بارودی مواد بھر کر منصوبے کو انجام دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات کے ساتھ 4 مسافروں کو گرفتارکراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کی جانب سے جعلی دستاویزات اور دھوکہ دہی کے ذریعے ویزا حصول میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے بعد اہم پیشرفتخیبرپختونخوا کے اطلاعات کے مشیر بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جلد اچھی خبریں ملنے کا امکان ہے اور عمائدین اور فریقین کے ساتھ مثبت پیشرفت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »