گرفتار اسمگلرز نے چار افراد کو غیر قانونی طریقے سے اٹلی بھجوانے کے لیے 88 لاکھ روپے لیے
وفاقی تحقیقاتی ادارہ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے یونان کشتی حادثے سے جڑے انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائیوں کے دوران ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب اور دیگر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور ملوث عناصر کے خلاف سخت حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایات کے تناظر میں ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے سمیت انسانی اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے یونان کشتی حادثے میں ملوث دو اسمگلر گرفتار کرلیے، گرفتار اسمگلرز نے چار افراد کو غیر قانونی طریقے سے اٹلی بھجوانے کے لیے 88 لاکھ روپے...
بیان میں کہا گیا کہ اے ایچ ٹی سی لاہور کی ٹیم نے اسمگلر نواز سانسی کو فاروق آباد سے گرفتار کیا، اسی طرح اشتہاری اسمگلر نوید شاہ کو ننکانہ صاحب سے پکڑ ا گیا۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم نے متاثرین کو یورپ بھجوانے کے نام پر کروڑوں روپے ہتھیائے اور گینگ کے دیگر ملزمان کی مدد سے متاثرین کو پہلے لیبیا براستہ مصر اور دبئی بھجوایا۔خیال رہے کہ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 انسانی اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے فرائض میں مبینہ غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے 2 افسران انسپکٹر زبیر اشرف اور سب انسپکٹرشاہد عمران کو گرفتار کر رکھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمرے کی آڑ میں گداگری کرنے والے 10 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں 7 خواتین اور ایک ایجنٹ بھی شامل ہیں، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
کراچی؛ عمرے کی آڑ میں مبینہ طور پر گداگری کیلئے بیرون ملک جانے والے افراد گرفتارگرفتار ملزمان میں 7 خواتین اور ایجنٹ بھی شامل ہے، ان کے پاس سفری دستاویزات اور رقم بھی نہیں ہے، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »
کراچی: مکا چوک سے ایم کیو ایم لندن کے 12 سے زائد کارکن زیر حراستگرفتار رہنماؤں میں نثار پنہور، آفتاب بقائی، الطاف مینگل شامل
مزید پڑھ »
2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلم'کلکی 2898 اے ڈی'، جس میں دیپیکا پاڈوکون بھی شامل ہیں، دوسری پوزیشن پر رہی
مزید پڑھ »
ڈی چوک سے گرفتار 56 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹس جاریملزمان میں تین کم عمر بچے بھی شامل، 9 افراد مزید 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مزید پڑھ »
28 ستمبر احتجاج؛ عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیعملزم تفتیش کے عمل میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے اور تفتیش میں شامل ہونے سے انکاری ہے، پبلک پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »