گرفتار رہنماؤں میں نثار پنہور، آفتاب بقائی، الطاف مینگل شامل
ایم کیو ایم لندن نے 9 دسمبر کو یوم شہداء منانے کا اعلان کیا تھا جس کیلئے کارکنان مکا چوک کے قریب جمع ہوئے، پولیس نے کارکنان کو لاٹھی چارج کرکے منتشر کردیا۔
ایم کیو ایم لندن نےیوم شہداء کی مناسبت سے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں یادگار شہدا پر حاضری اور یاسین آباد کے شہدا قبرستان میں تحریک کے شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میئر کراچی کا کچرا پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور جرمانے کا عندیہایم کیو ایم کے دور میں کے ایم سی اسپتالوں کی حالت بدتر ہوئی ، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
شاہد حامد قتل کیس میں اہم گواہ انسپکٹر سرور کمانڈو نے ملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیامنہاج قاضی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا سکیورٹی انچارج رہ چکا ہے
مزید پڑھ »
کراچی، سرکاری کوارٹرز سے مکینوں کی بے دخلی اور پنشن روکنے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے، متحدہایم کیو ایم کسی بھی مکین کو سرکاری کوارٹرز سے بے دخل نہیں ہونے دے گی، امین الحق
مزید پڑھ »
کراچی، سرکاری کوارٹرز سے مکینوں کی بے دخلی اور پنشن روکنے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے، متحدہایم کیو ایم کسی بھی مکین کو سرکاری کوارٹرز سے بے دخل نہیں ہونے دے گی، امین الحق
مزید پڑھ »
حکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہآئی ایم ٹی اسپیکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کاپہلا دور ختم ، آج شام دوبارہ مذاکرات ہوں گےآئی ایم ایف وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر قیادت وفد سے پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ لی
مزید پڑھ »