ایم کیو ایم کسی بھی مکین کو سرکاری کوارٹرز سے بے دخل نہیں ہونے دے گی، امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں موجود وفاقی کالونیوں میں مقیم ریٹائرڈ ملازمین سے مکانات خالی کروانے اور پنشن روکنے کے معاملے کو معاملہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان اسٹیٹ آفس کراچی کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن بند کرنے کے لیے اے جی پی آر کو لکھے گئے خط پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے فورمز پر یہ معاملہ اٹھائے گی۔ امین الحق نے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن بند کرنے کی کوشش کو معاشی قتل سمجھتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاق اور سندھ میں کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاقوفاق اور سندھ نے نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت داری سے کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
ذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہبرطانوی حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے بات کرے اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کرے،20 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کا خط
مزید پڑھ »
میٹا پلیٹ فارمز صارفین کی تعداد زیادہ ہونے سے سست روی کا شکار ہوئے، پی ٹی اے کی انوکھی منطقانٹرنیٹ میں خلل سے میٹا ایپلی کیشنز فیس بک اور واٹس ایپ کی سروسز زیادہ متاثر ہوئیں: پی ٹی اے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں جمع
مزید پڑھ »
کینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخکینیڈا کی پارلیمنٹ ہل میں ہر سال دیوالی کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
اسموگ: پنجاب کے کئی اضلاع میں اسکولز ، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاریان اضلاع میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بارہویں جماعت اور اے لیولز تک 7 سے 17 نومبرتک بند رہیں گے
مزید پڑھ »
وہ جانور جو زلزلے کا خطرہ وقت سے پہلے بھانپ لیتے ہیںدنیا بھر میں بہت سے لوگوں نے قدرتی آفت سے قبل جانوروں میں بے چینی کی کیفیت کا مشاہدہ کیا ہے
مزید پڑھ »