دنیا بھر میں بہت سے لوگوں نے قدرتی آفت سے قبل جانوروں میں بے چینی کی کیفیت کا مشاہدہ کیا ہے
/ فائل فوٹو
جب بھی کوئی قدرتی آفت آنے والی ہوتی ہے تو عموماً کچھ جانوروں میں بے چینی شروع ہوجاتی ہے وہ دوڑتے اور پریشان ہوتے نظر آتے ہیں۔آج ہم آپ کو چند ایسے جانوروں کا بتاتے ہیں جو زلزلہ آنے سے قبل اس کے خطرے کو بھانپ لیتے ہیں۔کتے کے شمار پالتو جانوروں میں ہوتا ہے جسے بہت سارے لوگ اپنے گھر میں پالتو جانور کے طور پر رکھتے ہیں، کتے میں سونگھنے اور سننے کی بہت خلاص صلاحیت ہوتی ہے، اس لیے وہ ماحولیاتی تبدیلوں کو بھانپ لیتے...
اسی طرح زلزلہ آنے سے قبل کتے یا تو بہت زور سے بھونکتے ہیں یا پھر مشتعل ہوجاتے ہیں جب کہ بہت سے کتے تو چیخنا بھی شروع کردیتے ہیں۔کتے کی طرح بلیوں میں بھی محسوس کرنے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے، یہ ہلکی سی کپکپاہٹ یا گردش کو اپنے پنجوں سے محسوس کر لیتی ہیں۔ہاتھی ایک بھاری بھرکم جاندار ہے ویسے تو یہ انسان دوست بھی بن جاتا ہے لیکن مشتعل ہونے پر آئے تو یہ تباہی مچا دیتے ہیں۔
قدرت نے ہاتھی میں بھی آفت کو قبل از وقت جانچنے کی خاصیت رکھی ہے، ان میں ہلکی سی آواز کو بھی سننےکی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔آسمان میں اڑنے والے پرندے بھی قدرتی آفت کو جان جاتے ہیں، یہ پرندے ہوا میں موجود دباؤ کی وجہ سے زلزلے یا کسی آفت کو محسوس کرلیتے ہیں۔گائے کے حوالے سے بھی یہ بات کی جاتی ہے کہ حساسیت کی وجہ سے ان جاندار کو بھی قدرتی آفت کا پتا چل جاتا ہے۔عمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی، سجدے کی جگہ بھی نظر نہیں آتی تھی: علی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصرسپریم کورٹ بار کے جو نئے صدر بنے ہیں ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ آزاد عدلیہ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
آئینی اصلاحات اب نہیں تو کب، کیا آپ پاکستان میں نظام عدل سے مطمئن ہیں؟ بلاول بھٹو کا سوالجو مجھے پیچھے ہٹنے کا کہہ رہے ہیں، اُن کو میرا جواب ہے، وہ خود پیچھے ہٹ جائیں: بلاول بھٹو کا کراچی میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
دنیا کا وہ ملک جو سب سے پہلے 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانا چاہتا ہےچینی کمپنیوں نے 6 جی بیس بینڈ کانسیپٹ سسٹم متعارف کرایا ہے جو 7 گیگا ہرٹز فریکوئنسی بینڈ پر کام کرسکے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا، سمیع چوہدری کا تجزیہعاقب جاوید نے پی سی بی کو وہ عین سامنے پڑی بات سمجھا ڈالی جو اس سے پہلے کئی سلیکٹرز اور چئیرمین محدب عدسوں سے بھی دیکھ نہ پائے تھے۔
مزید پڑھ »
ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیےواپس بلائے گئے سائبر ٹرکس میں وہ ٹرک شامل ہیں جو 13 نومبر 2023 سے 14 ستمبر 2024 کے درمیان بنائے گئے ہیں
مزید پڑھ »
مناہل ملک لیک ویڈیوز معاملے پر مفتی قوی بھی بول پڑےمفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں، کیونکہ مناہل ان سے مختلف معاملات میں رہنمائی کےلیے رابطے میں رہتی ہیں
مزید پڑھ »