جو مجھے پیچھے ہٹنے کا کہہ رہے ہیں، اُن کو میرا جواب ہے، وہ خود پیچھے ہٹ جائیں: بلاول بھٹو کا کراچی میں تقریب سے خطاب
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاقی عدالت میں تمام صوبوں کے ججز کی نمائندگی برابر ہونی چاہیے، وہ سیدھے الفاظ میں برابری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بلاول بھٹو نے اپنے خطاب کے دوران سوال کیا کہ کیا آپ پاکستان کے نظام عدل سے مطمئن ہے، اگر آئینی ترامیم اب نہ کی جائیں تو کریں؟ بلاول بھٹو نے ہاری کارڈ کو کسانوں کی مالی مدد اور زرعی ترقی کے حوالے سے انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری سطح پر فصلیں خریدنے اور ان کی امدادی قیمت مقرر کرنے کا سہرا بھی شہید بینظر بھٹو اور صدر آصف زرداری ہی کو جاتا ہے۔
خیال رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے زرعی آبادگاروں اور کسانوں کیلئے ’بینظیر ہاری کارڈ‘ جاری کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہمآپ ہمیں باتیں سناتے ہیں تو پھر سنیں بھی، ہم پاکستان بنانے والوں میں سے ہیں، توڑنے والوں میں سے نہیں: چیف جسٹس کا علی ظفر سے مکالمہ
مزید پڑھ »
انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر ایک خلا باز کی زندگی کیسے ہوتی ہے؟زمین سے قریب 400 کلو میٹر کی بلندی پر رہنا کیسا ہے؟ کیا آپ کو آپ کے ساتھی پریشان کرتے ہیں؟ ایسے کئی سوال ہم نے سابقہ خلابازوں سے پوچھے ہیں۔
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں بے نتیجہ نہیں نکلیں: رانا ثنااللہمولانا اور بلاول بھٹو نے مشاورت کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو جمہوریت کے لیے اچھا ہے: مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »
'دوبارہ زندگی ملی تو شگفتہ اعجاز کو ہی ڈھونڈوں گا'، مرحوم شوہر یحییٰ صدیقی کا آخری انٹرویو وائرلاگر آپ کو دوبارہ زندگی ملی 26 سال کی عمر میں تو آپ کیا کریں گے؟ اداکارہ کا شوہر سے سوال
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظموزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال
مزید پڑھ »