ڈی چوک سے گرفتار 56 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹس جاری

پاکستان خبریں خبریں

ڈی چوک سے گرفتار 56 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹس جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ملزمان میں تین کم عمر بچے بھی شامل، 9 افراد مزید 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے 56 میں سے 53 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر 16 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیے ہیں، گرفتار ملزمان میں 3 کم عمر بچے بھی شامل ہیں جن کی درخواستوں پر 13 دسمبر کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

دریں اثنا ڈی چوک سے گرفتار 9 ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش کیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ ملزمان کے وکیل انصر کیانی نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک کسی ملزم کے رول کا تعین نہیں کیا گیا، گھروں سے ان ملزمان کو گرفتار کیا گیا، پولیس صرف نمبرز پورے کر رہی ہے ملزمان کو مقدمہ سے ڈسچارج کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعیناتپی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعیناتڈی چوک پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیتوشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیعدالت نے آئندہ سماعت پر عدم حاضری پر ملزمہ بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری کر دیا
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا قافلہ غازی بروتھا سے روانہ، پل سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیںتحریک انصاف کا قافلہ غازی بروتھا سے روانہ، پل سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیںوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں قافلہ صوابی سے ڈی چوک روانہ ہوگا
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ تفتیش؛ حسان نیازی کی بہن مجرم اور 8 کارکن بے گناہ قرارجناح ہاؤس حملہ تفتیش؛ حسان نیازی کی بہن مجرم اور 8 کارکن بے گناہ قرارانسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کی ضمانت پر دلائل طلب کرلیے
مزید پڑھ »

وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطابوعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاببشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور و دیگر رہنما بھی موجود
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:30:49