جناح ہاؤس حملہ تفتیش؛ حسان نیازی کی بہن مجرم اور 8 کارکن بے گناہ قرار

پاکستان خبریں خبریں

جناح ہاؤس حملہ تفتیش؛ حسان نیازی کی بہن مجرم اور 8 کارکن بے گناہ قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کی ضمانت پر دلائل طلب کرلیے

جناح ہاؤس حملہ سے متعلق جے آئی ٹی نے تفتیش میں حسان نیازی کی بہن کو مجرم اور 8 کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا۔

جے آئی ٹی کی تفتیش میں توصیف خانم، سعدیہ ایوب، ثروت شاہد، نادرہ عمر،٫ وحید الرحمٰن، ساجد پرنس، بلال فرحانہ فاروق کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے، جس کے بعد ملزمان کے وکلا کی عبوری ضمانت واپس لینے کی استدعا پر عدالت نے ضمانت کی درخواستوں کو خارج کر دیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظماسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی بے گناہ شہریوں کو گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد میں جیل کی فوری تعمیر کی بھی ہدایت
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے ہسپتال میں بی بی سی کی ٹیم نے مظاہرین پر گولی چلائی گئی یہ معلومات تیروں کو پہچانائی ہیںاسلام آباد کے ہسپتال میں بی بی سی کی ٹیم نے مظاہرین پر گولی چلائی گئی یہ معلومات تیروں کو پہچانائی ہیںپاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران مظاہرین کی بے گناہ زندگی کے موت پر بی بی سی کی ٹیم نے معلومات جمع کی ہیں۔
مزید پڑھ »

نیب کی ٹیم کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی کے بارے متوقع خبریںنیب کی ٹیم کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی کے بارے متوقع خبریںنیب کی ٹیم نے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ کر بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی کے بارے اطلاع حاصل کی اور اپنی آمد اور اخراج کا اندرج کرتے ہوئے رخصت ہوگئی۔
مزید پڑھ »

واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردیواجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردیایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام
مزید پڑھ »

ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر اور حوالدار شہیدہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر اور حوالدار شہیدسکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ،جو بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

اسموگ کی وجہ سے سینے کے امراض میں کئی گنا اضافہاسموگ کی وجہ سے سینے کے امراض میں کئی گنا اضافہاسموگ کے باعث گزشتہ 2 ماہ کے دوران سینے اور سانس کی تکلیف میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں کئی گناہ اضافہ ہوا: ماہرین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:54:08