کراچی؛ عمرے کی آڑ میں مبینہ طور پر گداگری کیلئے بیرون ملک جانے والے افراد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ عمرے کی آڑ میں مبینہ طور پر گداگری کیلئے بیرون ملک جانے والے افراد گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزمان میں 7 خواتین اور ایجنٹ بھی شامل ہے، ان کے پاس سفری دستاویزات اور رقم بھی نہیں ہے، ترجمان ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارہ امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران عمرے کی آڑ میں مبینہ طور پر گداگری کے لیے بیرون ملک روانہ ہونے والے 10مسافروں کوگرفتارکرلیا۔

ان کا کہنا تھا کہ دوران تفتیش دیگر ملزمان نےانکشاف کیا کہ مذکورہ ملزم ایجنٹ ہے اور انہوں نے تمام مسافروں کی سفری دستاویزات کا بندوبست کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ؛ عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث خاتون گرفتارکراچی ایئرپورٹ؛ عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث خاتون گرفتارملزمہ روزانہ کی بنیاد پر 100 سعودی ریال بھیک مانگ کر اکھٹا کرتی تھی
مزید پڑھ »

عمرے کی آڑ میں گداگری کرنے والے 10 ملزمان گرفتارعمرے کی آڑ میں گداگری کرنے والے 10 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں 7 خواتین اور ایک ایجنٹ بھی شامل ہیں، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

کرم واقعے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی، شہباز راناکرم واقعے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی، شہباز راناملک خاص طور پر پختونخوا اور بلوچستان دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں، کامران یوسف
مزید پڑھ »

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیاغیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا2021 سے اکتوبر 2022 کے دوران غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیںپاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیںپاکستانی شہری مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں غلط سمجھے جانے والی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں: دستاویزات
مزید پڑھ »

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:03:33