ملک خاص طور پر پختونخوا اور بلوچستان دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں، کامران یوسف
تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ یہ بہت تشویش ناک اعداد و شمار ہیں، صرف نومبر میں روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً تین افراد شہید اور تین افراد زخمی ہوئے ہیں، یہ کسی بھی طریقے سے پاکستان کو ایک نارمل ملک شو نہیں کرتے، ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اب تک پینتالیس سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، آج سارے
دن کی پریس کانفرنسیں دیکھ لیں ان میں سیاست ہے، جو سنجیدگی دکھائی جانی چاہیے وہ نہیں دکھائی جا رہی۔ انھوں نے کہا کہ اصل بات یہ ہے کہ ہمارے سیکیورٹی کے ادارے اور باقی ذمہ دار ایجنسیاں ، اگر اپنا کام صحیح طریقے سے نہیں کریں گی تو اس طرح کے واقعات میں نہ صرف اضافہ ہوتا ہے بلکہ الزام تراشی بھی شروع ہو جاتی ہے۔ تجزیہ کار کامران یوسف نے کہا کہ مجموعی طور پر آپ دیکھیں تو اس وقت پاکستان خاص طور ہر خیبر پختونخوا اور بلوچستان دہشتگردی کی لپیٹ میں ہیں، اس مہینے نومبر میں اب تک پاکستان کے مختلف علاقوں خاص...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’دہشتگردی کیخلاف پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں‘، ایرانی صدر کا کرم واقعے پر اظہار افسوسایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کرم کے علاقے میں دہشتگردی کے متاثرین کے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا بھی اظہار کیا
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسفانٹیلی جنس ایجنسیوں کی مانیٹرنگ ٹرمپ کے ایجنڈے میں شامل ہے، شہباز رانا
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسفانٹیلی جنس ایجنسیوں کی مانیٹرنگ ٹرمپ کے ایجنڈے میں شامل ہے، شہباز رانا
مزید پڑھ »
IMFنے ایف بی آر کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا،شہباز راناعالمی ادارے کے وفد کے دورہ پاکستان کو باقاعدہ جائزہ مشن قرار نہیں دیا گیا
مزید پڑھ »
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »
احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوبدو ماہ سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی ہے کہا جاتا ہے کہ بانی تحریک انصاف سے سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے: عمر ایوب کی گفتگو
مزید پڑھ »