ملزمان کے قبضے سے 135 گرام کوکین اور 3.2 کلو گرام آئس برآمد کرلی
اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں و ہاسٹلز میں منشیات سپلائی میں ملوث چھ غیر ملکی ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔
اے این ایف ٹیم نے معلومات حاصل ہونے پر اسلام آباد کے ہی سیکٹر جی 13 میں واقع ہوٹل کے قریب اور فلیٹ پر گرینڈ آپریشن کرکے پانچ مزید غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 135 گرام کوکین اور 3.2 کلو گرام آئس برآمد کرلی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد11 مختلف کارروائیوں میں 13 ملزمان کو گرفتار کرکے 37 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمدمختلف آپریشنز میں 11 ملزمان کو گرفتار کرکے 210.474 کلو منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »
کراچی؛ جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی، 40 ہزار ڈالر برآمدملزمان غیر ملکی کرنسی سے سونے کی خرید و فروخت کے علاوہ بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہیں
مزید پڑھ »
تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کیا جائے، سپریم کورٹسب سے زیادہ منشیات جیلوں میں سپلائی ہوتی ہے، جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھ »
کراچی کی خفیہ جگہوں پر منشیات سپلائی کرنے والے 2 سگے بھائی گرفتارملزمان منشیات کی سپلائی کیلئے رینٹ کی گاڑی استعمال کرتے تھے
مزید پڑھ »
کلفٹن میں غیر قانونی ایکس چینج پر چھاپے میں تین ملزمان گرفتار، 37 لاکھ روپے برآمدملزمان امریکی ڈالر کی خرید و فروخت میں ملوث ہیں، ملزمان برآمد شدہ کرنسی پر مطمئن نہ کرسکے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »