سب سے زیادہ منشیات جیلوں میں سپلائی ہوتی ہے، جسٹس مسرت ہلالی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں۔
جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ بتائیں منشیات کی روک تھام کیلئے اب تک کیا اقدامات کیے گئے؟ بلوچستان کے حوالے سے رپورٹ میں لکھا گیا ہے وہاں ہیروئن کا استعمال صفر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »
لاہور؛ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 منشیات فروش گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمدملزمان نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا، ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »
رواں سال گندم کی پیداوار گذشتہ سال کی نسبت کم ہوگی، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹیابھی گندم کی برآمد روک دی گئی ہے، مارچ میں برآمد کا فیصلہ کیا جائے گا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »
پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں پرمشتمل 10 جوائنٹ چیک پوسٹ بنا رہے ہیں، آئی جی سندھصوبے بھر میں چیک پوسٹیں اہم مقامات پر قائم ہوں گی تاکہ چھینا جھپٹی یا اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد مل سکے، غلام نب میمن
مزید پڑھ »