رواں سال گندم کی پیداوار گذشتہ سال کی نسبت کم ہوگی، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی

پاکستان خبریں خبریں

رواں سال گندم کی پیداوار گذشتہ سال کی نسبت کم ہوگی، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ابھی گندم کی برآمد روک دی گئی ہے، مارچ میں برآمد کا فیصلہ کیا جائے گا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ رواں سال گندم کی پیداوار گذشتہ سال کی نسبت کم ہوگی جبکہ گندم کی برآمد کا فیصلہ مارچ میں ہوگا۔ فوڈ سکیورٹی کمشنر نے گندم کی صورتحال پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال گندم کے بیج کی دستیابی 5 لاکھ 29 ہزار میٹرک ٹن تھی، جبکہ رواں سال ملک میں گندم کے بیج کی ضروریات 1.

وزارت کے پاس رواں سال 5 لاکھ 92 ہزار میٹرک ٹن گندم کا بیج دستیاب ہے، ویٹ بورڈ گندم کے بیج کی ضروریات کے حوالے سے ذمہ دار ہے اور ویٹ بورڈ ای سی سی کو گندم کی درآمد و برآمد کی سفارش بھی کرتا ہے۔ فوڈ سیکیورٹی کمشنر نے بتایا کہ ملکی ضروریات کے پیش نظر ابھی گندم کی برآمد روک دی گئی ہے،اس وقت ملک میں گندم کی کھپت 32 ملین میٹرک ٹن سے زائد ہے اور 8 ملین میٹرک ٹن کے چاروں صوبوں میں ذخائر موجود ہیں۔ Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین بچوں کا باپ قتلکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین بچوں کا باپ قتلرواں سال اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق شہریوں کی تعداد 100 ہوگئی
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیاوفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیا3 مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری ہوگی، پہلے مرحلےمیں ایک سال میں10اداروں کی نجکاری، دوسرے مرحلے میں ایک سے 3سال میں 13اداروں کی نجکاری ہوگی
مزید پڑھ »

کینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخکینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخکینیڈا کی پارلیمنٹ ہل میں ہر سال دیوالی کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہجولائی تا ستمبر ایف بی آر محصولات میں 25.5 فیصد اور نان ٹیکس آمدنی میں20.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، آؤٹ لک رپورٹ
مزید پڑھ »

ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیاایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیارواں مالی سال کیلئے مقررہ دسمبر تک کا ہدف پورا نہ ہوا تو پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی وصولی میں مشکلات ہوں گی: ذرائع
مزید پڑھ »

فوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کریگی: سینئر دفاعی ذریعہفوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کریگی: سینئر دفاعی ذریعہپاک فوج نے رواں سال مئی میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس میں اپنی پوزیشن واضح کر دی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:04:23