افغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیال

پاکستان خبریں خبریں

افغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

افغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیال پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 2 mins agoافغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور افغان معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پر عالمی برادری کو کرونا سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا رہا۔ انہوں نے صدر اشرف غنی کو وبا کیخلاف اپنی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے امن عمل میں پاکستان کی مثبت شراکت پر روشنی ڈالی اور کہا امید ہے جلد از جلد انٹرا افغان مذاکرات کا انعقاد ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو - ایکسپریس اردوافغان صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کا امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر جلد عمل درآمد کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »

افغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم عمران کو ٹیلیفون | Abb Takk Newsافغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم عمران کو ٹیلیفون | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کو اشرف غنی کا فون، افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیتوزیراعظم کو اشرف غنی کا فون، افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیتاسلام آباد/ کابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلی فون کرکے افغان امن عمل کے آخری مرحلے پر بات چیت کی ہے۔
مزید پڑھ »

افغان حکومت و طالبان معاہدہ:‌ افغان طالبان کے مزید 317 قیدی رہاافغان حکومت و طالبان معاہدہ:‌ افغان طالبان کے مزید 317 قیدی رہاافغان حکومت و طالبان معاہدہ:‌ افغان طالبان کے مزید 317 قیدی رہا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیر اعظم عمران خان و صدرمملکت سے ٹیلیفونک رابطہ - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر سمیت اہم امور پر گفتگوترک صدر کا وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر سمیت اہم امور پر گفتگوترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم علاقائی امور پر گفتگو کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:32:33