افغان سیکیورٹی فورسز نے قمر گل اور ان کے چھوٹے بھائی کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے، حکام Afghanistan qamargul Taliban DawnNews مزید پڑھیں:
غزنی: ایک افغان لڑکی نے 2 طالبان جنگجوؤں کو گولی مار کر ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا جب انہوں نے حکومت کی حمایت کرنے پر لڑکی کے والدین کو گھر سے گھسیٹتے ہوئے لے جا کر مار ڈالا۔
پولیس افسر کا مزید کہنا تھا کہ لڑکی کے والد حکومت کے حمایتی تھے اس لیے طالبان ان کے گھر گئے اور انہیں گھسیٹ کر باہر نکالا، جب ان کی اہلیہ سے مزاحمت کی طالبان نے دونوں میاں بیوی کو انہی کے گھر کے باہر قتل کردیا۔پولیس افسر نے بتایا کہ قمر گل گھر کے اندر موجود تھی جس نے یہ صورتحال دیکھتے ہوئے اے کے 47 اتھائی اور پہلے ان دو طالبان جنگجوؤں کو مارا جنہوں نے اس کے والدین کو قتل کیا تھا اس کے بعد دیگر کو زخمی...
صوبے کے گورنر کے ترجمان محمد عارف ابر نے بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز نے قمر گل اور ان کے چھوٹے بھائی کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔واقعے کی تصیلات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جہاں قمر گل کو ان کی ’بہادرانہ‘ عمل پر خوب سراہاجارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پسند کی شادی پر باپ اور بھائی نے لڑکی کو قتل کردیااے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ کے ضلع ڈیرہ کمبواں میں پسند کی شادی کرنے پر باپ اور بھائی نے جواں سال لڑکی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
مزید پڑھ »
انڈین میچ میکنگ: کسی کو لڑکی ’لچکدار‘ چاہیے تو کسی کو ’ماں جیسی‘نیٹ فلکس کے ارینج میرج پر شو کا سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہو رہا ہے جس میں شادی کے خواہشمند لڑکے، لڑکیوں اور ان کے خاندان والوں کی انوکھی فرمائشیں زیر غور ہیں۔
مزید پڑھ »
چینی شہری نے بیٹی کو ایتھلیٹ بنانے کیلئے کباڑ کو جم میں تبدیل کردیابیجنگ : بیٹی کو کامیاب کھلاڑی بنانے کےلیے چینی شہری نے کباڑ کی مدد سے جم تیار کرلیا۔
مزید پڑھ »
چینی شہری نے بیٹی کو ایتھلیٹ بنانے کیلئے کباڑ کو جم میں تبدیل کردیابیجنگ : بیٹی کو کامیاب کھلاڑی بنانے کےلیے چینی شہری نے کباڑ کی مدد سے جم تیار کرلیا۔ غیر
مزید پڑھ »
سعودی عرب: نوجوان نے خود کو کرونا سے کیسے بچایا؟کام کی نوعیت کے تحت زیادہ لوگوں سے ملنے جلنے والے ایک سعودی شہری نے آسان ترکیب کے ذریعے خود کو کرونا وائرس کے انفیکشن میں مبتلا ہونے سے بچا لیا۔
مزید پڑھ »
ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ خاتون کو گولی مار دیپنجاب کے شہر پنڈی میں ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ خاتون کو گولی مار دی، جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔
مزید پڑھ »