پسند کی شادی پر باپ اور بھائی نے لڑکی کو قتل کردیا ARYNewsUrdu
پولیس کے مطابق بہنوئی نے لڑکی کی شادی اپنے بھتیجے شہزاد سے کرادی تھی، ملزم والد اور بھائی نے فیصل آباد سے شیخوپورہ آکر لڑکی کو قتل کیا۔
شیخوپورہ پولیس کے مطابق سالی کے قتل کا سن کر بہنوئی نے بھی خود کو چھری کے وار کرکے زخمی کرلیا جس کے بعد اسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز یبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے گاؤں برج میں شادی شدہ جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، لڑکا اور لڑکی نے چند روز قبل پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کا کہنا تھا کہ جہانگیر نامی شخص مقتولہ کا بھائی تھا، ملزم نے آج صبح گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے پسند کی شادی کرنے والے لڑکا لڑکی کو قتل کیا اور فرار ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: شادی کی سائٹ کے ذریعے متعدد خواتین سے لاکھوں روپے کا فراڈمہیش عرف جگناتھ رشتوں کی سائٹ کے ذریعے خواتین سے رابطے میں آتا اور ان سے لاکھوں روپے ہڑپ لیتا۔ پولیس کے مطابق وہ خواتین کو اپنی امارت کا یقین دلاتا۔
مزید پڑھ »
عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے، فرخ حبیبتحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بچیوں کی تعلیم کے بغیر معاشرے کی تعمیر ممکن نہیں، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوجرگہ نظام ذاتی مفادات کے بجائے قومی ترجیحات پر توجہ دے، سابق کرکٹر آبائی گاؤں پہنچ گئے،1 ہزار افراد میں راشن تقسیم
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے خصوصی معاونین کی خصوصی گاڑیوں کے چرچےوزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی اور مشیران کی جانب سے اثاثہ جات اور شہریت سے متعلق تفصیلات دو روز قبل منظر عام پر آئی تھیں تاہم سوشل میڈیا صارفین 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی اس معاملے کو بھولنے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتے۔
مزید پڑھ »
خواجہ برادران کے خلاف کیس انسانیت کی تذلیل کی بد ترین مثال ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاجس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ برادران
مزید پڑھ »
پنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئیپنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی Read News Punjab Weather Pakistan pid_gov
مزید پڑھ »