بھارت: شادی کی سائٹ کے ذریعے متعدد خواتین سے لاکھوں روپے کا فراڈ

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: شادی کی سائٹ کے ذریعے متعدد خواتین سے لاکھوں روپے کا فراڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بھارت: شادی کی سائٹ کے ذریعے متعدد خواتین سے لاکھوں روپے کا فراڈ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے شادی کی ویب سائٹس کے ذریعے متعدد غیر شادی شدہ، طلاق یافتہ اور بیوہ خواتین کو دھوکا دے کر ان سے لاکھوں روپے ہڑپ کرلیے، پولیس نے فراڈ شخص کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مہیش عرف جگناتھ رشتوں کی سائٹ کے ذریعے خواتین سے رابطے میں آتا اور ان سے لاکھوں روپے ہڑپ کر غائب ہوجاتا۔ پولیس کے مطابق وہ خواتین کو یہ باور کرواتا کہ وہ ایک امیر شخص ہے۔ ایسی ہی ایک کارروائی کے دوران مہیش نے 29 سالہ ایک خاتون سے روابط قائم کیے، کچھ عرصہ بعد مہیش نے اپنے معاشی حالات خراب ہونے کا ڈرامہ رچایا، خاتون نے اس پر یقین کرلیا اور اسے 7 لاکھ روپے دیے۔فراڈ کا علم ہونے پر خاتون نے پولیس کو شکایت درج کروائی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جلد ہی مہیش کو گرفتار کرلیا۔

ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو علم ہوا کہ مہیش نے کم از کم 10 سے زائد خواتین کو دھوکہ دے کر ان سے 25 لاکھ روپے لوٹے، علاوہ ازیں 5 خواتین سے شادی بھی کی۔ پولیس نے مہیش کے قبضے سے 6 لاکھ روپے مالیت کی کار، 2 موبائل فون، 25 سم کارڈز، 22 اے ٹی ایم کارڈز، اور 3 مختلف شناختی دستاویز ضبط کی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئیپنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئیپنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی Read News Punjab Weather Pakistan pid_gov
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
مزید پڑھ »

فراڈ کر کے فرار ہونے والی خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتارفراڈ کر کے فرار ہونے والی خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتارجمبر کے نزدیک فراڈ کرنے والے گروہ کی 2 خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبپاکستان میں نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں مزید کمی ہوئی ہے، یہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »

اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ عہدیدار ایٹمی بمباری سے متاثرہ جاپانی شہروں کے دورے پر روانہاقوامِ متحدہ کی اعلیٰ عہدیدار ایٹمی بمباری سے متاثرہ جاپانی شہروں کے دورے پر روانہاقوامِ متحدہ کی اعلیٰ عہدیدار ایٹمی بمباری سے متاثرہ جاپانی شہروں کے دورے پر روانہ UN IzumiNakamitsu AntonioGuterres Visited Japan Hiroshima Nagasaki AtomicBombing UN antonioguterres NakamitsuUN JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:57:47