وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے لوگوں میں پیار دیکھا، پنجاب بھی محبتیں نچھاور کر رہا ہے، تربت میں ہسپتال اور تفتان میں کمیونٹی سنٹر بنایا جائے جس کیلئے ایک ارب روپے کا چیک حکومت بلوچستان کے سپرد کیا جا چکا ہے۔ پنجاب حکومت بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ موسی خیل میں طالبات کے لئے ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے مریضوں کو سرحدی علاقے سے ڈیرہ غازی خان منتقل کرنے کے لئے ریسکیو سروس دیں گے۔ ڈیرہ غازی خان میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ سے بلوچستان کے مریض مستفید ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئیپنجاب کے شہر تاندلیانوالا کے گاؤں دھوپ سڑیاں میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی Read News Punjab Weather Pakistan pid_gov
مزید پڑھ »
درہ خیبر اقتصادی راہداری منصوبہ عالمی بینک کے تعاون سے تعمیر کیا جائیگا،وزیراعلیٰدرہ خیبر اقتصادی راہداری منصوبہ عالمی بینک کے تعاون سے تعمیر کیا جائیگا،وزیراعلیٰ cmkpkmehmoodkha PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں برکھا برسنے سے موسم خوشگوار
مزید پڑھ »
پنجاب کے وزیر جنگلی حیات کابینہ سے فارغ، استعفیٰ منظورپنجاب کے وزیر جنگلی حیات اسد کھوکھر کو کابینہ سے فارغ کر دیا گیا، ان کا استعفیٰ بھی منظور کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد کھوکھر وزیرت جنگلی حیات کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد کھوکھر وزیر جنگلی حیات کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »