پنجاب کے وزیر جنگلی حیات کابینہ سے فارغ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبائی وزیر جنگلی حیات اسد کھوکھر کابینہ سے فارغ کر دیے گئے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت بھی کی تھی۔
ذرایع کا کہنا ہے کہ اسد کھوکھر کو وزیر بنانے پر شدید تنقید کی گئی تھی، انھیں وزیر اعظم سے مشاورت پر ہٹانے کا فیصلہ تھا، تاہم اسد کھوکھر نے ہٹائے جانے سے قبل خود ہی استعفیٰ دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے خواجہ نصیر کے مطابق اسد کھوکھر سابق کمشنر آصف بلال لودھی کے بڑے سفارشی تھے، کمشنر لاہور کو دوبارہ تعینات کرنے کے لیے اسد کھوکھر نے سفارش کی تھی، ہفتے کی رات وزیر اعظم کے حکم پر کمشنر لاہور کو تعیناتی کے صرف 7 روز بعد عہدے سے ہٹایا گیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کمشنر لاہور کی تعیناتی پر پی ٹی آئی لاہور کے وزرا کو شدید اختلافات تھے، وزیر اعظم نے دونوں کو ہی عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا۔ادھر رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار کی وزیر اعظم، ان کی اہلیہ اور عثمان بزدار کے خلاف آڈیو ٹیپ کے...
اس سے قبل خیبر پختون خوا میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے، ان کا استعفیٰ وزیر اعظم نے منظور کیا تھا۔ پی ٹی آئی سینئر رہنما افتخار درانی کا شمار وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر جنگلی حیات پنجاب اسد کھوکھرنے استعفی ٰ دے دیاوزیر جنگلی حیات پنجاب اسد کھوکھرنے استعفی ٰ دے دیا AsadKhokhar Resigns Punjab Cabinet PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK
مزید پڑھ »
ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟انڈین تحقیقی ادارے سینٹر فار ایکوٹی سٹڈیز کے مطابق مسلمان مزدوروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے بعد اُن کو دوبارہ کام پر لوٹنے میں ان کی مذہبی شناخت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »