وزیر جنگلی حیات پنجاب اسد کھوکھرنے استعفی ٰ دے دیا AsadKhokhar Resigns Punjab Cabinet PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK
جی این این کے مطابق صوبائی وزیر اسد کھوکھر نے اپنا استعفی ٰ وزیراعلی ٰ پنجاب کو بھجوادیا ہے ۔ ان کے پاس جنگلی حیات کی وزارت تھی ۔ اس حوالے سے اسد کھوکھر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں وزارت سے ہٹایا نہیں گیا بلکہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر انہوں نے خود استعفی دیا ہے ۔
خیال رہے کہ اسد کھوکھر کو وزیر بنانے پر شدید مخالفت سامنے آئی تھی اور وزیر بننے کے باوجود انہیں کوئی محکمہ نہیں دیا گیا تھا۔ اسد کھوکھر کو چند ماہ پہلے ہی جنگلی حیات کا محکمہ ملا تھا۔ تاہم اب انہوں نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرجنگلی حیات اسد کھوکھر کو پنجاب کابینہ سے فارغ کردیا گیا - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرپشن ختم نہ ہونے پر وزیر اعظم کا اظہارِ برہمی - ایکسپریس اردوپنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار ہی رہیں گے، وزیراعظم نے واضح کردیا
مزید پڑھ »
پنجاب کابینہ میں ردو بدل، اسد کھوکھر کو وزارت سے ہٹا دیا گیا
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں ہسپتال اور زائرین کمپلیکس قائم کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
محرم الحرام سے متعلق حفاظتی تدابیر پر مشاورت جاری ہے، وزیر داخلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »