وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ 'بلوچستان میرا دوسرا گھر ہے کیوں کہ میرے آبائی ضلع کی سرحد موسیٰ خیل کے ساتھ لگتی ہے'۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پشین کے دورے کے دوران ایک ارب روپے کا چیک وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حوالے کردیا۔ فائل فوٹو:ٹوئٹر
ہسپتال پر 75 کروڑ روپے لاگت آئے گی اور تفتان میں پاک افغان سرحد پر زائرین کے لیے ایک کمپلیکس 25 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 'ہم ایک ہیں اور ان لوگوں کے مذموم مقاصد کو شکست دی جائے گی جو نفرت پھیلانا چاہتے ہیں'۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ 'بلوچستان میرا دوسرا گھر ہے کیوں کہ میرے آبائی ضلع کی سرحد موسیٰ خیل کے ساتھ لگتی ہے'۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت، بلوچستان کی حکومت اور بلوچستان کے عوام کے لیے ہر طرح کی مدد اور تعاون کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پہلی بار ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے کا دورہوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقہ کھرڑ بزدار کا دورہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کا بھائی اور لاہور میں آپ کا وکیل ہوں۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بلوچستان کے عوام کے لیے بڑا اعلانتربت میں پنجاب حکومت کی جانب سے اسپتال بنانے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بلوچستان کی ترقی اتنی ہی عزیز ہے جتنی پنجاب کی: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کوئٹہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے وفد کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پارٹی امور، سیاسی صورتحال و دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »
جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
مزید پڑھ »