جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

CMPunjab UsmanBuzdar

ڈیرہ غازی خان: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سابق دور میں نمائشی منصوبوں کے فیتے کاٹے گئے،ہماری حکومت جنوبی پنجاب کے فنڈز وہاں کے عوام پرخرچ کرے گی۔

اس موقع پر سردار عثمان بزدار نے کہا کہ شجرکاری آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئے ضروری ہے،پودے کی دیکھ بھال اور حفاظت بھی خصوصی توجہ چاہتی ہے، اسی لئے عوام میں شجرکاری کی اہمیت کا شعور بیدار کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ نے منتخب نمائندوں،عمائدین کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے افسروں کی تعیناتی پرمبارکباد دی،عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہر شہر جاؤں گا،وزٹ کرنے سے ہی زمینی حقائق سے آگاہی حاصل ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کی ترقی اتنی ہی عزیز ہے جتنی پنجاب کی: وزیر اعلیٰ پنجاببلوچستان کی ترقی اتنی ہی عزیز ہے جتنی پنجاب کی: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کوئٹہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے وفد کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پارٹی امور، سیاسی صورتحال و دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں کہیں بھی جنگلات کی چوری برداشت نہیں کریں گے،سبطین خانپنجاب میں کہیں بھی جنگلات کی چوری برداشت نہیں کریں گے،سبطین خانپنجاب میں کہیں بھی جنگلات کی چوری برداشت نہیں کریں گے،سبطین خان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کا فیصلہپنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کا فیصلہلاہور( خصوصی نامہ نگار )پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کا فیصلہ،سپیکر نے راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی،کمیٹی میں حکومت اور
مزید پڑھ »

پنجاب: کرونا ٹیسٹ کی آن لائن اور موبائل میسیجز پررپورٹسپنجاب: کرونا ٹیسٹ کی آن لائن اور موبائل میسیجز پررپورٹسپنجاب: کرونا ٹیسٹ کی آن لائن اور موبائل میسیجز پررپورٹس SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہکورونا وائرس لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئےمحکمہ جیل خانہ جات نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا
مزید پڑھ »

پولیو سے بچے کی ہلاکت پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعپولیو سے بچے کی ہلاکت پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعپولیو سے بچے کی ہلاکت پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع Pakistan Polio PolioCampaign PolioCases Death Resolution PunjabAssembly PMLN PolioFreePakistan PakFightsPolio pmln_org KhawajaImranNazir president_pmln UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:42:35