وزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کس کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے معاونین اور مشیراربوں روپےکے اثاثوں کے مالک نکلے،سب سے زیادہ مال دار معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابرہیں،جن کے اثاثوں کی مالیت 2ارب 75کروڑروپےکے لگ بھگ ہے۔دستاویزات کے مطابق،معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر2 ارب 75 کروڑ 28 لاکھ کے اثاثوں کے مالک ہیں،بیرون ملک2درجن سے زائد کمپنیزمیں بھی ندیم بابرکے شیئرزہیں جبکہ عبدالرزاق داؤد کے ایک ارب 75کروڑسے زائد کے اثاثےہیں۔

معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں کی مالیت 16کروڑسے زائد ہے جبکہ مشیرخزانہ عبدالحفیظ نے 13کروڑ 50 لاکھ کا بینک بیلنس ہے،حفیظ شیخ کے پاس 2 کروڑ کی زرعی اراضی بھی ہے،دبئی میں اہلیہ کےنام پر 13 کروڑکا گھر بھی ظاہر کیا ہے۔ معاون خصوصی یار محمد رند کے اثاثوں کی مالیت 81کروڑ 24لاکھ روپے ہے جبکہ معاون خصوصی برائے توانائی شہزاد قاسم بھی کروڑوں کے مالک نکلے،ان کے امریکا میں بینک اکاؤنٹس میں21لاکھ ڈالراوردبئی کےبینک اکاونٹس میں 18لاکھ درہم کی رقم موجود ہےجبکہ پاکستانی بینک اکاؤنٹس میں4 کروڑ63لاکھ روپےہیں،دبئی میں 3گھرہیں جن کی مالیت 2کروڑ درہم سے زائد ہے،اس کے علاوہ کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری اور پراپرٹی الگ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریوزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریوزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوکابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کے 15 معاونین خصوصی کی فراہم کردہ تفصیلات جاری کردیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاونین خصوصی اورمشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریوزیراعظم کے معاونین خصوصی اورمشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کرتے ہوئے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہے۔ 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل نکلےوزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل نکلےکابینہ میں شامل شہباز گِل، معید یوسف، ندیم بابر، تانیہ آئدروس اور زلفی بخاری غیر ملکی شہریت بھی رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے 7 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے 7 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل - Pakistan - Dawn Newsوزیراعظم کے 7 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 17:35:19