کس معاون خصوصی کے پاس کہاں کی شہریت ہے؟ یہاں پڑھیں: DawnNews Pakistan PM Aides Dual Nationality
کابینہ کے 19 غیرمنتخب اراکین میں سے وزیراعظم کے 7 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں—فائل فوٹو: پی آئی ڈی
جن میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گِل ، معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر ، معاون خصوصی برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی سید ذوالفقار عباس بخاری ، معاون خصوصی برائے قومی سیکیورٹی معید یوسف ، معاون خصوصی برائے توانائی ڈویژن شہزاد قاسم ، معاون خصوصی برائے پارلیمانی کوآرڈینیشن ندیم افضل گوندل اور معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایس ایدروس کی شہریت کے حامل ہیں۔اس کے علاوہ ندیم بابر کی پاکستان اور امریکا میں جائیداد کی مالیت 31 کروڑ روپے سے زائد ہے جبکہ ان کے کاروبار کی...
معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ایک گھر، پلاٹس اور دکانوں کے مالک ہیں جبکہ ان کی اہلیہ کے نام پر 2 کروڑ روپے فکسڈ ڈیپازٹ بھی ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی چھتر اور اسلام آباد میں ایک گھر اور جائیداد کے مالک ہیں، اس کے علاوہ 2 کروڑ روپے اور ڈی ایچ اے راولپنڈی اور ٹیکسلا میں ڈیڑھ، ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے 2 پلاٹس بھی ہیں۔مزید برآں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر 5 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے رکھتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوکابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کے 15 معاونین خصوصی کی فراہم کردہ تفصیلات جاری کردیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریوزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے معاونین خصوصی اورمشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کرتے ہوئے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہے۔ 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل نکلےکابینہ میں شامل شہباز گِل، معید یوسف، ندیم بابر، تانیہ آئدروس اور زلفی بخاری غیر ملکی شہریت بھی رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے 7 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم -اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں کی واپسی کے انتظامات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی قومی سلامتی معیدیوسف کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں علاقائی …
مزید پڑھ »