کورونا وائرس: ’لاک ڈاؤن کے بعد بھی انڈین مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی آسان نہیں ہو گی‘
ندیم خان کے مطابق اُس علاقے کے رہائشیوں نے اُن کے جاننے والے پھل فروش سے کہا کہ وہ دوبارہ اس علاقے میں نہ آئیں ورنہ اچھا نہیں ہو گا۔
انڈیا کی نو ریاستوں کے 1045 مزدوروں کے ساتھ کی گئی اس سٹڈی رپورٹ سے پتا چلا ہے کہ 43 فیصد مزدوروں کا کہنا ہے کہ وہ یہ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد انھیں ان کی نوکری واپس مل جائے گی۔ سی ای ایس کے سینیئر محقق سریش گری میلا کا کہنا ہے کہ ’مسلمان مزدوروں کو کام پر واپس جانے میں دو طرح کی باتوں سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: پہلی تو یہ کہ زیادہ تر مسلمان غیر منظم شعبہ جات سے وابستہ ہیں یا پھر وہ سیلف ایمپلائڈ ہیں اور چونکہ اس وبا کی وجہ سے غیر منظم شعبہ جات پر بُرا اثر پڑا ہے اس لیے مسلمانوں پر اس کا اثر پڑنا لازمی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں پنچایتی راج کے ادارے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں کی طرح شہری علاقوں میں بھی روزگار گارنٹی کی سکیم شروع کرنی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ پاکستانی جنھوں نے لاک ڈاؤن ماحول اور انسانیت کی خدمت کے نام کیالاک ڈاؤن کے دوران کسی نے اپنی گلی میں کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے تو کسی کی طرف سے ہسپتالوں اور گھروں میں مریضوں کے لیے کھانا پہنچانے کا کام شروع کر دیا۔ شاید یہی کچھ مثالیں تھیں جنھوں نے انسانیت اور جذبہ ایثار کو باقی رکھا۔
مزید پڑھ »
کینیڈا لاک ڈاون کے بعد معیشت کی بحالی پر 19ارب ڈالر خرچ کرے گا وزیر اعظمکینیڈا لاک ڈاون کے بعد معیشت کی بحالی پر 19ارب ڈالر خرچ کرے گا، وزیر اعظم Canada JustinTrudeau CoronavirusPandemic LockDown Crisis Economy SafeRestart JustinTrudeau
مزید پڑھ »
بارش کے بعد سے شہر کے متعدد علاقے تاحال بجلی سے محرومکراچی میں بارش کے بعد شہر کے بڑے حصے کو بجلی کی فراہمی معطل ہوئی اور بعض علاقوں میں اب تک بجلی بحال نہیں ہوسکی ہے جس کے سبب شہریوں نے رات پریشانی کی حالت میں گزاری ہے۔
مزید پڑھ »
کینیڈا لاک ڈاؤن کے بعد معیشت کی بحالی پر 19ارب ڈالر خرچ کرے گا، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کورونا وائرس کے وبائی مرض کے باعث کئی ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے بعد وفاقی حکومت 13 صوبوں اور علاقوں کو معیشت کی بحالی کے
مزید پڑھ »
لاک ڈاﺅن کے دوران کراچی میں شادی کی تقریب فائرنگ لیکن کتنے افراد زخمی ہوگئے؟ افسوسناک خبرکراچی(ویب ڈیسک) لاک ڈائون کے باوجود لانڈھی شرافی گوٹھ میں شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق
مزید پڑھ »
دنیا کے طاقتور افراد کے خفیہ گروہ ’الیومناٹی‘ کی کہانی کیسے شروع ہوئی؟دنیا بھر میں مشہور ایک فرضی قصے کا راز فاش کرنے والی تحریر جو ظاہر کرتی ہے کہ جعلی قصے کتنی تیزی سے پھیلتے ہیں اور کس طرح ایسی کہانیوں کے ماننے والے ان پر یقین کر بیٹھتے ہیں۔
مزید پڑھ »