فراڈ کر کے فرار ہونے والی خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

فراڈ کر کے فرار ہونے والی خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

فراڈ کر کے فرار ہونے والی خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے قومی شاہراہ پر جمبر کے نزدیک فراڈ کر کے فرار ہونے والی دو خواتین کو اتفاقاً دھر لیا۔

ترجمان موٹر پولیس نے بتایا کہ پٹرولنگ افسران نے غلط سائیڈ سے اوورٹیک کرنے پر کار کو روکا تو اندر موجود ڈرائیور اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھی خاتون ڈر کر گاڑی سے اتر کر بھاگ گئی۔ معاملہ مشکوک ہونے پر پٹرولنگ افسران نے کار میں موجود دیگر 2 خواتین کو روک کر پوچھ گچھ شروع کی، اس دوران موقع پر چند شہری بھی پہنچ گئے، جنھوں نے بتایا کہ یہ خواتین فراڈ کر کے فرار ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے فراڈ کر کے شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف کر لیا، معلوم ہوا کہ ملزم خواتین نے پلاٹ کا جھانسا دے کر شہریوں سے 50 ہزار روپے اینٹھ لیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟انڈین تحقیقی ادارے سینٹر فار ایکوٹی سٹڈیز کے مطابق مسلمان مزدوروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے بعد اُن کو دوبارہ کام پر لوٹنے میں ان کی مذہبی شناخت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

بلوچستان: خضدار میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے بعد احتجاجبلوچستان: خضدار میں ایک ہندو تاجر کے قتل کے بعد احتجاجوڈھ پولیس کے ایک سینئیر اہلکار نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ ہندو تاجر نانک رام گذشتہ روز وڈھ شہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے مگر پھر ایک مقامی ہسپتال میں وہ اتوار کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغازسعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغازسعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغاز SaudiArabia FlightOperations FirstFlight SocotraIsland Yemen CoronaVirus Pandemic KSAMOFA
مزید پڑھ »

چوری کی انوکھی واردات: چور قیمتی سامان کے بجائے لاکھوں مالیت کے کبوتر لے اڑےچوری کی انوکھی واردات: چور قیمتی سامان کے بجائے لاکھوں مالیت کے کبوتر لے اڑےچوری کی انوکھی واردات: چور قیمتی سامان کے بجائے لاکھوں مالیت کے کبوتر لے اڑے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ - ایکسپریس اردوپی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ - ایکسپریس اردوحکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ لیٹر جاری کردیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:43:00