دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے میچ میں روہت شرما نے افغانستان کے خلاف شاندار سنچری سکور کی جس کے بعد وہ سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے۔ روہت نے ورلڈکپ کی 19 اننگز میں ساتویں سنچری سکور کی، اس سےقبل ون ڈے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 44 اننگز میں 6 سنچریاں بنائی تھیں۔ افغانستان کے خلاف روہت کی سنچری بھارت کی جانب سے سب سے تیز ترین سنچری بھی ہے۔انہوں نے 63 گیندوں پر 4 چھکوں
برطانوی وزیرخارجہ کےدورہ اسرائیل کے دوران راکٹ حملے کا سائرن ...افغانستان کے خلاف سنچری بنا کر روہت شرما نے سٍچن ٹنڈولکر اور کپل دیو کا ریکارڈ توڑ دیادہلیورلڈ کپ کے میچ میں روہت شرما نے افغانستان کے خلاف شاندار سنچری سکور کی جس کے بعد وہ سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے۔
روہت نے ورلڈکپ کی 19 اننگز میں ساتویں سنچری سکور کی، اس سےقبل ون ڈے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 44 اننگز میں 6 سنچریاں بنائی تھیں۔ افغانستان کے خلاف روہت کی سنچری بھارت کی جانب سے سب سے تیز ترین سنچری بھی ہے۔انہوں نے 63 گیندوں پر 4 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔اس سے قبل سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے 1983 کے ورلڈکپ میں 72 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔روہت شرما نے افغانستان کے خلاف 84 گیندوں پر 131 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہیں ، جاننے کے لیے یہاں کلک کریںبرطانوی وزیرخارجہ کےدورہ اسرائیل کے دوران راکٹ حملے کا سائرن بج گیا،پھر کیا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روہت شرما نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیادہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کپتان روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹر بن گئے۔ روہت شرما نے یہ کارنامہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں سر انجام دیا۔ورلڈکپ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو جیت کیلئے 273 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی کپتان روہت شرما نے افغانستان کے خلاف اننگز میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا 554 واں چھکا مار کر سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کو پ
مزید پڑھ »
روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیاروہت شرما افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے
مزید پڑھ »
روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیاروہت شرما افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے
مزید پڑھ »
افغانستان کو شکست دینے کے بعد روہت شرما کا پاکستان کے خلاف میچ کے بارے میں ...دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کو شکست دینےکے بعد بھارتی کپتان روہت شرمانے کہا ہے کہ ہم پاک بھارت میچ میں بھی ایسے ہی کریں گے جیسا آج کے میچ میں کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم کنڈیشنز کے بارے میں پریشان نہیں ہونا چاہتے ، بلکہ تمام میچز ایسے ہی کھیلنا چاہتے ہیں جیسے آج کا میچ کھیلا۔ انہوں نے کہا کہ ایک موقع پر افغانستان نے اچھی باولنگ کر کے ہم پر دباو بڑھا یا لیکن ہم نے اس دباو کا سامنا کر کے اپنی پارٹنر شپ قائم کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ایسے بلے باز موجود ہیں جو خ
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں روہت شرما کی سنچری، کئی ریکارڈ ٹوٹ گئےورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ روہت شرما نے اپنے نام کرلیا۔ ورلڈ کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں افغانستان کے خلاف روہت شرما میگا ایونٹ میں بھارت کی طرف سے تیز ترین سنچری بنانے والے بیٹر بن گئے۔ نئی دہلی اسٹیڈیم میں روہت شرما نے 63 گیندوں پر 4 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔ روہت شرما سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے سابق کپتان کپل دیو کے پاس تھا، جنہوں نے 1983ء کے ورلڈ کپ میں 72 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم کے نام
مزید پڑھ »