روہت شرما نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

روہت شرما نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کپتان روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹر بن گئے۔ روہت شرما نے یہ کارنامہ  آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں سر انجام دیا۔ورلڈکپ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو جیت  کیلئے 273 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی کپتان روہت شرما نے افغانستان کے خلاف اننگز میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا 554 واں چھکا مار کر  سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کو پ

روہت شرما نے یہ کارنامہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں سر انجام دیا۔ورلڈکپ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو جیت کیلئے 273 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں بھارتی کپتان روہت شرما نے افغانستان کے خلاف اننگز میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا 554 واں چھکا مار کر سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔کرس گیل نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 553، پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 476، نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم نے 398 چھکے مارے۔مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہیں ، جاننے کے لیے یہاں کلک کریںبہت غصہ آئے تو کیا کرنا چاہیے؟ ایک سبق آموز کہانی جو آپ کے سوچنے کا انداز بدل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیوڈ ملان نے امام الحق کا ریکارڈ توڑ دیاڈیوڈ ملان نے امام الحق کا ریکارڈ توڑ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیاروہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیاروہت شرما افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے
مزید پڑھ »

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیاروہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیاروہت شرما افغانستان کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 7 سنچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے
مزید پڑھ »

ریکارڈ ساز فتح؛ بھارتی کرکٹرز، کمنٹیٹرز پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبورریکارڈ ساز فتح؛ بھارتی کرکٹرز، کمنٹیٹرز پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبورقومی ٹیم نے گزشتہ روز ورلڈکپ کی تاریخ کا ریکارڈ ہدف حاصل کیا
مزید پڑھ »

’’کبھی درد ہوتا ہے کبھی اداکاری کرتا ہوں‘‘ رضوان کا کمنٹیٹر کو دلچسپ جواب’’کبھی درد ہوتا ہے کبھی اداکاری کرتا ہوں‘‘ رضوان کا کمنٹیٹر کو دلچسپ جوابدورانِ میچ کمنٹیٹر نے انہیں ایکٹنگ کرنے کا مشورہ دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:01:37