ریکارڈ ساز فتح؛ بھارتی کرکٹرز، کمنٹیٹرز پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور

پاکستان خبریں خبریں

ریکارڈ ساز فتح؛ بھارتی کرکٹرز، کمنٹیٹرز پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

قومی ٹیم نے گزشتہ روز ورلڈکپ کی تاریخ کا ریکارڈ ہدف حاصل کیا

غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں کیخلاف کریک ڈاؤن سے ترسیلات زر میں اضافہپی آئی اے پرائیویٹائزیشن جلد، اسٹیل ملز، پاور کمپنیوں کی نجکاری موخروالدین سے قریب بچے زیادہ مہربان اور فیاض ہوتے ہیںوریندر سہواگ نے پچز پر نیا پنڈورا باکس کھول دیااسرائیل کی غزہ پر بمباری؛ شہدا کی تعداد 850 تک پہنچ گئی، 140 بچے بھی شاملآئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف ریکارڈ ساز فتح کے بعد سابق بھارتی کرکٹرز اور کمنٹیٹرز پاکستانی بیٹنگ لائن کی تعریف کرنے پر مجبور...

اس میچ میں آئی لینڈرز نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے، کوشال مینڈس 122 اور سمارا وکرما 108 رنز بناکر نمایاں رہے تھے جبکہ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کےنقصان پر 49 ویں اوور میں 345 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ حاصل کرلیا۔عبداللہ شفیق نے صرف پانچویں ون ڈے میں کھیلتے ہوئے 113 رنز بنائے، جس میں 10 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے جبکہ محمد رضوان نے 131 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔دونوں بیٹرز نے ریکارڈ ہدف کیلئے 176 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی اور پاکستان کو میچ جتوانے میں اہم...

50 overs of keeping with brilliant 💯 from Rizwan. Best player of spin from team Pakistan doing it under pressure for them.معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے لکھا کہ 50 اوورز فارمیٹ کا بہترین رن چیز، جہاں اننگز بنائی جاتی ہیں وہاں عبداللہ شفیق کا کردار بہت اہم رہا۔ Batting is about pacing your innings and picking the perfect time and bowler to attack. Rizwan played a perfectly planned Odi knock. He is always there for his team.وریندر سہواگ نے لکھا کہ کیا پھینٹا لگایا ہے! ابتدائی 2 وکٹیں جلد گرنے کے بعد پاکستان نے شاندار انداز میں ہدف کا تعاقب کیا، عبداللہ کی بیٹنگ اور رضوان کا پراعتماد ہونا قابل تعریف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان؛ زلزلے سے 2500 افراد کی ہلاکت کے بعد ایک اور شدید زلزلہافغانستان؛ زلزلے سے 2500 افراد کی ہلاکت کے بعد ایک اور شدید زلزلہکم گہرائی کے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھ »

ہدف کے تعاقب میں عمدہ بیٹنگ، بھارتی صحافی رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےہدف کے تعاقب میں عمدہ بیٹنگ، بھارتی صحافی رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےپاکستانی کی جانب سے ورلڈکپ میں تاریخ کاکردگی دکھانے کے بعد مشہور بھارتی صحافی بھی پاکستانی ٹیم اور بالخصوص رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔
مزید پڑھ »

ہدف کے تعاقب میں عمدہ بیٹنگ، بھارتی صحافی رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےہدف کے تعاقب میں عمدہ بیٹنگ، بھارتی صحافی رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےپاکستانی کی جانب سے ورلڈکپ میں تاریخ کاکردگی دکھانے کے بعد مشہور بھارتی صحافی بھی پاکستانی ٹیم اور بالخصوص رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔
مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکارہ فلسطینوں کے حق میں بول پڑیایک اور بھارتی اداکارہ فلسطینوں کے حق میں بول پڑیممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں منافق قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جج کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر جج کی رخصت کے باعث سماعت  نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہور میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی،جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست پر سماعت نہ ہوسکی،پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عظیم اللہ خان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی،درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 19:55:25