جج کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ...

پاکستان خبریں خبریں

جج کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر جج کی رخصت کے باعث سماعت  نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہور میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی،جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست پر سماعت نہ ہوسکی،پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عظیم اللہ خان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی،درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ا

اسرائیل کو دفاع کا پورا حق ہے، حماس تمام یرغمالیوں کو فوری رہا ...جج کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکیلاہورپاکستان تحریک انصاف کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر جج کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہور میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی،جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست پر سماعت نہ ہوسکی،پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عظیم اللہ خان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی،درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ڈپریشن کا شکار افراد کو کسی پیر کے پاس جانا چاہیے یا ڈاکٹر کے پاس؟ لوگوں کا کیا ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دائرپی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دائرلاہور : پاکستان تحریک انصاف نے لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دائر کردی، جس میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کیلئے منشور کے اعلان کیلئے جلسےکا انعقاد کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔  لبرٹی چوک میں جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست عظیم اللہ خان نے دائر کی، درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 5 روز قبل متعلقہ فریقین کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دی، پر امن جلسہ کرنا ہر ایک کا آئینی حق ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت لبرٹی چوک پر 15 اکتوبر کو شام 7 بجے جلسہ کرنے کا حکم دے، عدالت جلسے کیلئے سکیورٹی انتظامات فراہم
مزید پڑھ »

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررسائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررراولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے سترہ اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔

Render Time: 2025-02-26 23:55:15