مزید پڑھیں
دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے منگل کو دھرم شالہ میں بنگلا دیش کے خلاف ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں 9 وکٹوں پر 364 رنز بنائے جس میں ڈیوڈ ملان کے 140 رنز شامل تھے۔
ان فارم ملان نے اپنے کیریئر کے بہترین ون ڈے انٹرنیشنل اسکور میں پانچ چھکے اور 16 چوکے لگائے اور جو روٹ نے 82 رنز بنائے اور ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے سب سے زیادہ اسکورر بن گئے۔ ملان نے 39 گیندوں پر اپنی ففٹی مکمل کی جب کہ انہوں نے 32 ویں اوور میں 91 گیندوں پر شاندار سنچری بنائی۔ ڈیوڈ ملان چھ ایک روزہ بین الاقوامی سنچری بنانے والے تیز ترین کھلاڑی بن گئے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہوں نے یہ کارنامہ صرف 23 اننگز میں انجام دیا جو پاکستان کے امام الحق کے پاس تھا جنہوں نے 27 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ امام کے بعد سری لنکا کے اپل تھرنگا 29 اننگز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے بابر اعظم اور جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ بالترتیب 32 اور 34 اننگز کے ساتھ چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیوڈ وارنر نے سچن ٹنڈولکر کاریکارڈ توڑ دیانیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ورلڈکپ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سابق لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈکپ میچ میں آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈکپ میں ایک ہزار رنز پورے کیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ ورلڈکپ کی 19 ویں اننگز میں پورا کیا جس کے بعد وہ ورلڈکپ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل ورلڈکپ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ ب
مزید پڑھ »
وارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کو اہم ریکارڈ سے محروم کردیاڈیوڈ وارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کار ریکارڈ توڑتے ہوئے ورلڈ کپ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
مزید پڑھ »
وارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کو اہم ریکارڈ سے محروم کردیاڈیوڈ وارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کار ریکارڈ توڑتے ہوئے ورلڈ کپ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کیلئے افسوس کرنیوالے منافق ہیں: سوارا بھاسکرگوہر خان کے بعد اب بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھی اسرائیل کے حمایتی کو منہ توڑ جواب دیا ہے
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »