وارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کو اہم ریکارڈ سے محروم کردیا

پاکستان خبریں خبریں

وارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کو اہم ریکارڈ سے محروم کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ڈیوڈ وارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کار ریکارڈ توڑتے ہوئے ورلڈ کپ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

کینگرو اوپنر نے سابق بھارتی بیٹر سچن ٹنڈولکر اور پروٹیز گریٹ اے بی ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ توڑا ہے۔ چنئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلوی اوپنر عالمی کپ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔

سابق لیجنڈ بیٹڑز کو پیچھے چھوڑنے والے ڈیوڈ وارنر نے اپنے ورلڈ کپ کیریئر کی 19 اننگز میں 60.76 کی اوسط سے تین نصف سنچریوں اور چار نصف سنچریوں کے ساتھ مجموعی طور پر 1033 رنز بنائے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کو اہم ریکارڈ سے محروم کردیاوارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کو اہم ریکارڈ سے محروم کردیاڈیوڈ وارنر نے بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کار ریکارڈ توڑتے ہوئے ورلڈ کپ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر نے سچن ٹنڈولکر کاریکارڈ توڑ دیانیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز  ورلڈکپ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سابق لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈکپ میچ میں آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈکپ میں ایک ہزار  رنز پورے کیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ ورلڈکپ کی 19 ویں اننگز میں پورا کیا جس کے بعد وہ ورلڈکپ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔  اس سے قبل ورلڈکپ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ ب
مزید پڑھ »

پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر ایسی پرواز کو

ویڈیو: نوجوان نے تاش کے پتوں سے بلڈنگز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیاویڈیو: نوجوان نے تاش کے پتوں سے بلڈنگز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیابھارت سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ لڑکے نے تاش کے پتوں سے کولکتہ کی بلڈنگز کی نقل تیار کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

Render Time: 2025-02-27 00:14:03