دورانِ میچ کمنٹیٹر نے انہیں ایکٹنگ کرنے کا مشورہ دیا تھا
قانون نہ ہونے سے بہتر تھا ہم مقبوضہ کشمیر میں ہوتے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ؛ اٹارنی جنرل کے دلائل جاریشکارپور؛ ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت 5 اہل کاروں کو اغوا کرکے لے گئےافغانستان؛ زلزلے سے 2500 افراد کی ہلاکت کے بعد ایک اور شدید زلزلہغیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں کیخلاف کریک ڈاؤن سے ترسیلات زر میں اضافہپی آئی اے پرائیویٹائزیشن جلد، اسٹیل ملز، پاور کمپنیوں کی نجکاری موخراٹلی میں 2000 سال قبل کا مقبرہ دریافتآئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں...
میچ کے اختتام پر پریزنٹیشن تقریب کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے مزاحیہ انداز میں گراؤنڈ میں اپنی تکلیف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کبھی درد ہوتا ہے کبھی اداکاری کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کیخلاف میچ سے قبل جیت ٹیم کو اعتماد فراہم کرے گی، ہدف کے تعاقب میں یقین تھا کہ میچ جیتنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔قبل ازیں میچ کے دوران محمد رضوان کی تکلیف پر کمنٹیٹرز نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ایکٹنگ کرنی...
سری لنکا کیخلاف میچ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 8 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 131 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔امریکی صدر اسرائیل کے دفاع میں کُھل کر سامنے آ گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کبھی کریمپس، کبھی ایکٹنگ! رضوان نے اچھل کود کے بارے میں سچ بتا دیامحمد رضوان نے میچ کے دوران اپنی اچھل کود کو اداکاری قرار دیدیا، انھوں نے کہا کہ کبھی کریمس پڑ جاتے ہیں اور کبھی یہ ایکٹنگ ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
’کبھی کریمپس، کبھی ایکٹنگ! رضوان نے اچھل کود کے بارے میں سچ بتا دیامحمد رضوان نے میچ کے دوران اپنی اچھل کود کو اداکاری قرار دیدیا، انھوں نے کہا کہ کبھی کریمس پڑ جاتے ہیں اور کبھی یہ ایکٹنگ ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
’’امریکا اور اسرائیل عالمی قوانین کا احترام نہیں کرتے‘‘عالمی عدالت انصاف کے سابق وکیل نے کہا ہے کہ امریکا کبھی بھی اسرائیل کو عالمی عدالت انصاف میں پیش نہیں کرتا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں کتنی تبدیلیاں ہوں گی؟ بڑی خبر آگئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ جمعرات 12 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیل رہا ہے اس میں کیا تبدیلیاں ہوں گی اس حوالے اہم خبر سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں کتنی تبدیلیاں ہوں گی؟ بڑی خبر آگئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ جمعرات 12 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیل رہا ہے اس میں کیا تبدیلیاں ہوں گی اس حوالے اہم خبر سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »
اداکارہ حرا سومرو نے جلدی شادی کرنے کے پیچھے چھپی ممکنہ وجہ بتادیکراچی (آئی این پی) اداکارہ حرا سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اداکاری کے شوق کی وجہ سے جلد شادی کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ان کے دونوں بچوں کی خواہش ہے کہ ان کی والدہ کارٹون کا کردار بھی ادا کریں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ ان سے پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنے سے متعلق سوال کیا جاتا ہے اور اب انہوں نے ارادہ کرلیا ہے کہ وہ اس معاملے پر کتاب لکھیں گی۔حرا سومرو کے مطابق پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنا انتہائی آسان ہے، اس میں لڑکے کو
مزید پڑھ »