دوحہ: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے، امید ہے کل امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے، دنیا میں پاکستان کا تشخص اب
ھر رہا ہے جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں پاکستان کو دعوت دی گئی، اس سارے عمل کا حصہ بننا پاکستان کے لیے بڑا اعزاز اور مخلصانہ کوششوں کا اعتراف ہے، بھارت نے افغان امن معاہدے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوششیں کیں لیکن اس کے باوجود اگر یہ معاہدہ ہو جاتا ہے تو یہ بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک جانب افغان امن معاہدہ ہو رہا ہے تو دوسری جانب دنیا کا تمام میڈیا نئی دہلی کی صورت حال پر بات کر رہا ہے، دنیا کے دانشور اور فنکار بھی ان حالات پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے ایف اے ٹی ایف میں بھی پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کی سر توڑ کوشش کی مگر اسے ناکامی ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘لاہور کے سفاری پارک میں بدھ کی صبح ایک نوجوان کی باقیات ملی ہیں جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے پارک میں موجود شیروں نے نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور کے سفاری پارک میں شیروں کے مبینہ حملے سے نوجوان جاں بحقسفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو کھالیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےمیرپور: پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزا
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہارعالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہار ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak Coronavirus VirusSpreadRapidly WHO XHNews
مزید پڑھ »
دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے
مزید پڑھ »