افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید مبارک

پاکستان خبریں خبریں

افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید مبارک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید مبارک ARYnews

تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس کی طرف سے پاکستانی عوام کو عید مبارک کا پیغام جاری ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق عید الاضحیٰ ہمیں امن، اتحاد، یگانگت اور نوع انسانی کے لے بے لوث قربانی کا درس دیتی ہے۔ آج کا دن شہدا پاکستان کی وطن عزیز کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیوں کو یاد رکھنے اور ان شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ہے، یہ شہدا وطن ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاریبیان کے مطابق افواج،
مزید پڑھ »

افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادراولپنڈی : ( دنیا نیوز ) افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادراولپنڈی : ( دنیا نیوز ) افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا عید پر قوم کے نام پیغاموزیر اعظم کا عید پر قوم کے نام پیغام10:02 PM, 28 Jun, 2023, پاکستان, اہم خبریں, اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ پر قوم کے نام پیغام میں کہاوہ پاکستانی قوم اور تمام عالم اسلام کو
مزید پڑھ »

اماراتی خلا باز کی خلا سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باداماراتی خلا باز کی خلا سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باداماراتی خلاباز سلطان النیادی نے خلائی اسٹیشن سے دنیا بھرکے مسلمانوں کو عید کی منفرد انداز میں مبارک باد دی۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 06:08:29