اماراتی خلا باز کی خلا سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باد

پاکستان خبریں خبریں

اماراتی خلا باز کی خلا سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اماراتی خلا باز کی خلا سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باد ARYNewsUrdu

اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے خلائی اسٹیشن سے دنیا بھرکے مسلمانوں کو منفرد انداز میں عید کی مبارک باد دیتے ہوئے پیغام میں کہا کون کون عید کی دعوت دے رہا ہے؟

تفصیلات کے مطابق اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے خلائی اسٹیشن سے اہل خانہ اور اپنے فالورز سمیت تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ خلائی اسٹیشن سے سوشل میڈیا پرعید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے سلطان النیادی نے کشش ثقل کے بغیر منفرد انداز سے اپنا پیغام ریکارڈ کرایا، پیغام میں مبارکباد کے ساتھ یہ بھی کہا کہ بہترین لباس زیب تن کیا ہوا ہے، کون کون عید کی دعوت دے رہا ہے؟أبارك للجميع حلول عيد الاضحى المبارك.. الله يعوده علينا وعليكم بالخير والبركة🤍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی ٹور کا منفرد انداز میں آغازٹرافی کو زمین سے ایک لاکھ 20 ہزار فٹ بلند خلا میں بھیجا گیا جہاں سے ٹرافی احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اتری۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکبادوزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً اوورسیزپاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔۔۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگینواز شریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگیدبئی: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیملی کے دیگر ارکان کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔
مزید پڑھ »

حجاز مقدس آنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا حاجی، خوبصورت ویڈیو وائرلحجاز مقدس آنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا حاجی، خوبصورت ویڈیو وائرلدنیا بھر سے آئے ہوئے عازمین حج کی تعداد 18 لاکھ سے زائد ہے، جو دنیا کے ڈیڑھ سو سے زائد ممالک سے تشریف لائے
مزید پڑھ »

منیٰ کی خیمہ بستی عازمین حج سے آباد، روح پرور مناظرحج 2023 کا آغاز ہوچکا ہے، دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان قافلوں کی صورت میں منیٰ کی عارضی خیمہ بستی میں پہنچ گئے
مزید پڑھ »

نواز شریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگینواز شریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگیپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نے فیملی کے دیگر ارکان کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔نماز کی ادائیگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:52:18