طلبہ نے پاکستان کی دفاعی خود انحصاری کو مضبوط بنانے کے لیے اے آئی سے چلنے والا روبوٹ وہیکل تیار کرلیا
مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خیرپور کیمپس کے طلبہ نے پاکستان کی دفاعی خود انحصاری کو مضبوط بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا روبوٹ وہیکل تیار کرلیا، جس پر نصب لیزر گن سیکنڈوں میں اپنے ہدف کو جلاکر بھسم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
مصنوعی ذہانت کے ذریعے دوست اور دشمن کی شناخت کرتے ہوئے متحرک اور غیرمتحرک اہداف کو زمین سے زمین، فضاء سے زمین یا زمین سے فضاء میں انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہوگا۔ اس تخلیق کو نیکسٹ جنریشن روبوٹک کومبیٹ سسٹم ود انرجی کا نام دیا گیا ہے، مہران یونیورسٹی ڈپارٹمنٹ آف الیکٹرانکس خیرپور کیمپس کے طالب علم سید اویس احمد نے بتایاکہ انھوں نے روبوٹ لیزر گن کا پروٹوٹائپ بنایا ہے جو روایتی بیلسٹک ویپن سسٹم کا بہترین متبادل بن سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ ديش کو چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
استریا کی 'فیش باربی' نے 50 ہزار پاؤنڈ خرچ کر اپنی شکل 'بوٹوکس اور فلرز' سے تبدیل کر لیایک ماڈل نے اپنی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے لاکھوں پاوؤنڈ خرچ کیے ہیں اور اب اس کی مصنوعی شکل کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن رہی ہے۔
مزید پڑھ »
روزگار کی تلاش، 2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی وطن چھوڑ گئےکچھ افراد اس کو پاکستان کیلیے نقصان دہ اور کچھ بہتر سمجھتے ہیں
مزید پڑھ »
چین تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کیلئے تیاراس ڈیم کی تعمیر پر 137 ارب ڈالرز خرچ ہونے کا امکان ہے اور یہ زمین کا سب سے مہنگا تعمیراتی منصوبہ ثابت ہوگا۔
مزید پڑھ »
نکول کڈمین بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو فلموں میں فروغ دینے لگی ہیں۔ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نکول کڈمین نے اپنی فلموں میں بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو عام کرنے کا رجحان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
10 وزارتوں کے 40 محکمے ختم، 28 پرائیویٹائز، وزارت دفاع اور عدلیہ میں بھی ڈاؤن سائزنگ ہوگی، وزیرخزانہحکومتی وزارتوں اور محکموں میں ڈیڑھ لاکھ سرکاری پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »