نکول کڈمین بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو فلموں میں فروغ دینے لگی ہیں۔

मनोरंजन خبریں

نکول کڈمین بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو فلموں میں فروغ دینے لگی ہیں۔
نکول کڈمینبے بی گرلکم عمر لڑکے
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 51%
  • Publisher: 53%

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نکول کڈمین نے اپنی فلموں میں بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کے تعلقات کو عام کرنے کا رجحان ظاہر کیا ہے۔

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نکول کڈمین اپنی فلموں کے ذریعے کم عمر لڑکوں سے معاشقوں کے رجحانات کو فروغ دینے لگی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک ایسی فلم میں کام کیا ہے جس میں وہ خود سے آدھی عمر کے لڑکے سے عشق لڑا رہی ہے۔ اس سے قبل بھی اداکارہ ایسے ہی ایک موضوع پر فلم میں کام کرچکی ہیں۔ نکول نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ بے بی گرل ‘ میں ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کیا ہے جو اپنی عمر سے کم عمر لڑکے سے محبت کرنے لگتی ہے۔ ’ بے بی گرل ‘ کی ریلیز کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ نکول کڈمین بڑی عمر کی

خواتین کے کم عمر مردوں کے ساتھ تعلقات کو فلموں میں شامل کرنے کو معمول بنانا چاہتی ہیں۔ اس فلم میں ان کے مدمقابل ہیرس ڈکنسن کام کررہے ہیں۔ حقیقی زندگی میں نکول کڈمین کی عمر 57 سال ہے اور ہیرس ڈکنسن کی عمر 28 سال ہے، یعنی ان دونوں کے درمیان تقریباً 30 سال کا فرق ہے۔ یہ فرق فلم کی ریلیز سے پہلے ہی بحث کا ایک اہم موضوع رہا، خاص طور پر اس لیے کہ بڑی عمر کی خواتین کو کم عمر مردوں کے ساتھ ڈیٹنگ کرتے ہوئے دکھانے کا رجحان فلموں میں عام ہوتا جارہا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر رین نے کڈمین اور ڈکنسن کے عمر کے فرق کا دفاع کرتے ہوئے دلیل دی کہ بڑی عمر کی خواتین کو کم عمر مردوں کے ساتھ ڈیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا معمول بننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہر عورت کے مختلف قسم کے تعلقات ہوتے ہیں۔ رین کے مطابق بڑی عمر کی خواتین کے کم عمر مردوں کے ساتھ تعلقات کو مکمل طور پر معمول کے مطابق سمجھا جانا چاہیے۔ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ اگر ہم کوئی فلم دیکھتے ہیں جس میں مرد اداکار اور خاتون اداکار کی عمر برابر ہو، تو ہمیں یہ عجیب نہیں لگتا۔ عمر کے فرق کو تبدیل ہونا چاہیے اور خواتین کے مختلف قسم کے تعلقات ہونے چاہئیں۔ بے بی گرل اور اے فیملی افیئر دونوں کی ریلیز کے بعد، یہ واضح ہے کہ نکول کڈمین بڑی عمر کی خواتین کے کم عمر مردوں کے ساتھ تعلقات کے نئے ہالی ووڈ رجحان میں سب سے آگے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

نکول کڈمین بے بی گرل کم عمر لڑکے معاشقہ ہالی ووڈ عمر کا فرق تعلقات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین کی ایک عدالت نے سکول میں اپنے ہم جماعت کو قتل کرنے کے الزام میں دو لڑکوں کو عمر قید اور 12 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
مزید پڑھ »

طارر: پاکستان اور ترکی کے درمیان ہمیشہ کے دوستطارر: پاکستان اور ترکی کے درمیان ہمیشہ کے دوستاسلام آباد: عطا الحق تارر نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان ہمیشہ کا دوستی کو حدود یا اچھے یا برے وقت کی ضرورت نہیں ہے، ہماری دوست ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ترکی نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے، سیاحت کے شعبے میں پاکستان اور ترکی کے درمیان وسیع مواقع موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان ثقافتی رابطوں اور تبادلوں کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے، لوگوں کے درمیان رابطہ بڑھانا ثقافتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ضروری ہے، پاکستان اور ترکی کے درمیان بھائیچاری کا رشتہ قائم ہے۔
مزید پڑھ »

بھیگے ہوئے کاجو: روزانہ کچھ مقدار میں کھانے کے چار اہم فوائدبھیگے ہوئے کاجو: روزانہ کچھ مقدار میں کھانے کے چار اہم فوائدبھیگے ہوئے کاجو دل کے باؤل سے علاج کے لیے مفید ہیں، سیروٹونن کی تخلیق کو فروغ دیتے ہیں اور جلد کی صحت کو بھی محفوظ کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

شام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سنگین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہےشام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سنگین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہےتحقیق میں 50 سے 75 سال کی عمر کے 26 شرکا کو شامل کیا گیا
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سال نو میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منایاشاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سال نو میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منایاآریان خان نے سال نو کے جشن میں برازیلی ماڈل اور اداکارہ لریسا بونیسی کے ساتھ شرکت کی جس نے ان کے تعلقات کے بارے میں شائعات کو ہلچل کی.
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سے اشیا برآمدانسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سے اشیا برآمدIFAI گجرات کمپوزٹ نے انسانی اسمگلنگ کے ایک کاروبار میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں جعلی پاسپورٹس، ویزے، اور دیگر اشیاء برآمد کی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:15:43