اقامے سے متعلق سعودی حکومت کا بڑا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

اقامے سے متعلق سعودی حکومت کا بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اقامے سے متعلق سعودی حکومت کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب کے 218 میں منظور ہونے والے قانون کے مطابق اقامہ ساتھ نہ رکھنے والے افراد 3 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اقامہ ساتھ نہ رکھنے پر قید و جرمانے کی سزائیں مقرر ہیں، جس میں 3 ہزار ریال جرمانہ بھی شامل ہے۔ اقامہ کارڈ گم ہوجانے پر اس کے بارے میں فوری طور پر اپنے ادارے کو مطلع کیا جانا ضروری ہے تاکہ وہاں سے قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے متعلقہ ادارے کو اقامہ کارڈ گم ہونے کی رپورٹ کی جاسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »

سعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانسعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ کے تمام تارکین وطن کو آگاہ کیا ہے کہ گھریلو ملازمین کے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ کیلئے اس کے پاسپورٹ کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اقامہ کی تجدید 14ماہ قبل کرانا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

ایران کسی بات چیت سے قبل اپنے کردار میں تبدیلی لائے:سعودی وزیرخارجہایران کسی بات چیت سے قبل اپنے کردار میں تبدیلی لائے:سعودی وزیرخارجہایران کسی بات چیت سے قبل اپنے کردار میں تبدیلی لائے:سعودی وزیرخارجہ Iran SaudiArabia SaudiForeignMinister KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:29:15