سعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ کے تمام تارکین وطن کو آگاہ کیا ہے کہ گھریلو ملازمین کے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ کیلئے اس کے پاسپورٹ کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اقامہ کی تجدید 14ماہ قبل کرانا ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ گھریلو ملازمین جس کو فائنل ایگزٹ کرانا مقصود ہو اس کیلئے بنیادی شرط یہ ہے کہ ملازم یا ملازمہ کا پاسپورٹ مؤثر ہو اس کے بغیر فائنل ایگزٹ جاری نہیں ہو سکتا۔ محکمہ پاسپورٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک شہری نے سوال کیا کہ میرے گھر ایک ملازمہ کام کرتی ہے جس کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے، اس کا پاسپورٹ اسی مہینے ختم ہو گیا ہے اور وہ اسے فائنل ایگزٹ پر بھیجنا چاہتا ہے، اور اس کی اگلے ماہ کی سیٹ بھی کنفرم ہے، کیا اس صورت میں خروج نہائی لگ سکتا ہے یا پاسپورٹ غیر مؤثر ہونے کی صورت میں خروج نہائی کا اجرا ممکن نہیں ہوگا؟
جس کے جواب میں محکمہ پاسپورٹ ترجمان نے کہا کہ مقررہ ضوابط کے مطابق کسی بھی گھریلو ملازم یا ملازمہ کا خروج نہائی اس وقت تک نہیں نکالا جا سکتا جب تک اس کا پاسپورٹ موثر نہ ہو۔اس کے علاوہ ایک اور سوال میں کہ اقامے کی میعاد ختم ہونے سے کتنی مدت پہلے تک اقامے کی تجدید کرائی جاسکتی ہے یا نہیں؟۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر معاملہ گھریلو ملازم یا ملازمہ کا ہے تو ایسی صورت میں اس کے اقامے کی تجدید ایسی صورت میں بھی کرائی جاسکتی ہے جبکہ اس کا اقامہ ختم ہونے میں 14 ماہ سے کم باقی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
سائنس کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی سعودی خواتینسائنس کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی سعودی خواتین SaudiArabia SaudiWomen Science KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعات SaudiArabia Children MetalThings Riyadh Hospital MedicalCity
مزید پڑھ »
سعودی عرب: گھٹنوں کے آپریشن اب روبوٹ کرینگے
مزید پڑھ »