سعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعات SaudiArabia Children MetalThings Riyadh Hospital MedicalCity
ڈائریکٹر ڈاکٹر فیصل الروقی نے کہا ہے کہ کوئی ہسپتال ایسا نہ ہوگا جہاں ایسے بچوں کو نہ لایا گیا ہو جنہوں نے کوئی سکہ یا دھاتی چیز نہ نگلی ہو۔ ڈاکٹر فیصل الروقی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طب کے شعبے میں سب سے خطرناک اور مشکل حالات کا سامنا اس وقت کرنا پڑتا ہے جب کسی ایسے بچے کو لایا جاتا ہے جس نے کوئی غیر معمولی چیز نگل لی ہوتی ہے۔انہوں نے
کہا کہ گذشتہ ایک برس کے دوران شاہ سعود میڈیکل سٹی میں عجیب و غریب کیسز لائے گئے جن میں بیٹری سیل اور سیفٹی پن کے علاوہ غبارے اور پلاسٹک کی تھیلی نگلنے کے واقعات نمایاں ہیں۔ہسپتال میں لائے جانے والے کیسوں میں سب سے خطرناک سیفٹی پن کا ہوتا ہے اگر پن کھلی حالت میں ہو تو پن کی نوک بچے کے حلق یا اندرونی مقام میں کہیں پھنس جانے کا قوی امکان ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عائمہ بیگ عمرےکی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیںانسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کیلئے آئمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارفریاض: سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی نے ملک میں جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کے ساتھ نیا منصوبہ متعارف کرانے کا
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
میادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات SaudiArabia Kitchen ChiefExecutive KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »